گُلِ یاسمیں
لائبریرین
استری پھیرنی سی۔۔۔ سارے وٹ نکل جاندے ۔لسی جل گئی، پر بل نہ گیا
استری پھیرنی سی۔۔۔ سارے وٹ نکل جاندے ۔لسی جل گئی، پر بل نہ گیا
ہم نے بدلے میں آپ کو بڑے بھیا کی قسم دے دینی ہے آپا۔رکیے ابھی ہم جینٹلمین کی قسم دیتے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
لسی بھی دیسی ۔۔۔۔۔۔۔ہے گاڑی پی کے ٹنُلسی جل گئی، پر بل نہ گیا
بار بار بتایا کہ ہمیں بریانی پسند نیست۔ اور یہ سگریٹ کہاں سے آیا۔وہی تو۔ آٹھ پلیٹ تو بریانی ہی کھا چکیں ہمارے پولنگ کیمپ سے۔ چائے سگریٹ کا تو حساب ہی نہیں۔
ہو سکدا اے وٹ دے نال نال دو چار ووٹ وی نکل آوندےاستری پھیرنی سی۔۔۔ سارے وٹ نکل جاندے ۔
لسی پی کے ہی ٹُن 🤓🤓🤓🤓🤓🤓ابھی تو دوا، دارو، جام وغیرہ کا تذکرہ نہیں کیا۔
ہاں جی! لسی اتنی دیسی تھی کہ گاڑی نے بھی ریس کے بجائے بھینس کی چال پکڑ لیلسی بھی دیسی ۔۔۔۔۔۔۔ہے گاڑی پی کے ٹنُ
آہو۔۔۔ کرو ہمتاں فیر۔ہو سکدا اے وٹ دے نال نال دو چار ووٹ وی نکل آوندے
واہ واہ کیا کہنے۔لسی بھی دیسی ۔۔۔۔۔۔۔ہے گاڑی پی کے ٹنُ
اوہ تو پھر اتنی بریانیوں کو فوڈ پانڈا پہ فروخت کر دیا کیا؟بار بار بتایا کہ ہمیں بریانی پسند نیست۔ اور یہ سگریٹ کہاں سے آیا۔
لسی پی کے ٹنلسی پی کے ہی ٹُن 🤓🤓🤓🤓🤓🤓
بالکل! فوڈ پانڈا پہ بریانی بیچ کے اتنے نوٹ آ گئے کہ ابخآن بھیا سے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت ہی نہیں رہیاوہ تو پھر اتنی بریانیوں کو فوڈ پانڈا پہ فروخت کر دیا کیا؟
ہن نوٹ کڈو یا فیر ووٹ کڈو!!!
بالکل! لسی پی کے ٹن ہو جاؤ، پھر چناؤ میں کتاب چُن کے لائبریری میں سو جاؤلسی پی کے ٹن
چناؤ میں کتاب چُن
کیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم الگوہی تو۔ آٹھ پلیٹ تو بریانی ہی کھا چکیں ہمارے پولنگ کیمپ سے۔ چائے سگریٹ کا تو حساب ہی نہیں۔
ہاں جی۔ سیما آپا نے انھیں لسی پلا کر ایسا ٹُن کیا ہے کہیعنی گاڑی اور بھینس کا چال چلن ایسا سا ہو چکا؟
کل گاڑی کو گھاس چرانے بھی لے جائیے گا۔ہاں جی۔ سیما آپا نے انھیں لسی پلا کر ایسا ٹُن کیا ہے کہ
اب گاڑی بھی چارا مانگتی ہے اور بھینس بھی ہارن دے کے راستہ مانگتی ہے
یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ خرچے کا حساب رکھنا بھی ضروری ہے، ورنہ دیوالیہ نکل جانا ہے۔کیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم الگ
کاٹنے کے دل و جگر بھی یہ ووٹ بہت مہنگا لگ رہا ہے
ہائے ٹکٹ ہم تو دل و جگر گردے وغیرہ کے لیے تیار تھےکب کی التجا؟
درپردہ آپ میکوں عرفان بھیا سے غداری کرنے پر آمادہ کر رہے ہیں۔
ٹکٹ کا وعدہ کیا تھا ابھی تک تو دیا نہیں۔ ہم بیگ پیک کئے بیٹھے ہیں ائیرپورٹ کی طرف نکلنے کو۔
واہ واہ کیا خوبصورت خیاللسی پی کے ٹن
چناؤ میں کتاب چُن