اے خان
محفلین
روکنے کا ذکر ہوا ہی نہیںجہیڑا سانوں روک سکے۔۔۔ ایسا کوئی کسے ماں نے جمیا ای نئیں۔
روکنے کا ذکر ہوا ہی نہیںجہیڑا سانوں روک سکے۔۔۔ ایسا کوئی کسے ماں نے جمیا ای نئیں۔
یازززز کو ووٹاب بول کفارہ کیا ہو گا
پیا بن جائے گااور جو ز ہٹ گیا تو![]()
![]()
![]()
ان کا کچن میں داخلے پر پابندی عائد کرنی چاہیے
داخلے پر پابندی۔۔۔ روکنا ہی ہوا ہماری ڈکشنری میں۔روکنے کا ذکر ہوا ہی نہیں
ذرا زور سے بولویازززز کو ووٹ
دل و جگر حاضر ہے وغیرہ وغیرہقیمہ کہاں سے آوے گا؟
پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جائے تا کہ ہم اچھی طرح دھو کر صاف کر کے قیمہ بنا سکیں۔دل و جگر حاضر ہے وغیرہ وغیرہ
اچھااااداخلے پر پابندی۔۔۔ روکنا ہی ہوا ہماری ڈکشنری میں۔
طشتری کیسی رہے گیپلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جائے تا کہ ہم اچھی طرح دھو کر صاف کر کے قیمہ بنا سکیں۔
اڑن طشتری صحیح رہے گی۔ ڈاک کا خرچہ بھی بچ جائے گاطشتری کیسی رہے گی
اب بول کفارہ کیا ہو گا
وہ بھی ساٹھ بار۔یازززز کو ووٹ
اپنا ہی؟دل و جگر حاضر ہے وغیرہ وغیرہ
ایسی طشتری کیا مشتری سے آئے گی یا کھشتری سے؟طشتری کیسی رہے گی
سٹھیا نہ جائیں امیدوار کہیںوہ بھی ساٹھ بار۔
حلوائی کی دکان سے کیسے؟اپنا ہی؟
یا حلوائی کی دکان سے؟
ایسی طشتری مشتری سے آتی تو اس میں خلائی پکوڑے ہوتے، یہاں تو صرف خالی امیدیں رکھی ہیں۔ایسی طشتری کیا مشتری سے آئے گی یا کھشتری سے؟
کھشتری (اصل میں क्षत्रिय) ہندوؤں کی ذاتوں میں سے دوسری ذات ہے۔ایسی طشتری مشتری سے آتی تو اس میں خلائی پکوڑے ہوتے، یہاں تو صرف خالی امیدیں رکھی ہیں۔
لیکن یہ کھشتری کیا بلا ہے۔
دوبارہ سے ز لگا دیجئیے پھر تو۔پیا بن جائے گا
بلا لکھتے ہوئے آپ کو یاد کیا۔۔۔ آپ حاضر۔کھشتری (اصل میں क्षत्रिय) ہندوؤں کی ذاتوں میں سے دوسری ذات ہے۔