مریم افتخار
محفلین
ویسے احمق پھپھوندی کا نام سنا ہے نا؟اکبر الہ آبادی کا قطعہ :
چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا
شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا

دنیا سے مراد محبوب بھی ہوسکتا ہےیاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہ
(ویسے آئی ہیٹ اٹ کہ دنیا کے یاد کرنے کے لیے کچھ کیا جائے)
بقول میر تقی میرنا۔۔۔ اس وقت تو شادی کے بعد والا ماحول بیان کر کر کر کر کر کر کے مراسلے ٹھوکا کرتے تھے۔ اور ق۔ م والے پاپی کہتے تھے خان صاحب ابھی بھی وقت ہے ۔۔۔۔ بچ جائیں۔
بقول مرزا جہلمی ۔۔۔ کہانی شریفہم ایسے کریں گے پیار کہ دنیا یاد کرے
یوں جئیں مریں گے یار کہ دنیا یاد کرے
اب سمجھااے خان بھائی آپ ہنسے ہیں اس لیے آپ یہ لنک دیکھیے!
قانونِ قدرت ہے کہ دنیا نے زیادہ ان کو یاد رکھا، جنہوں نے جو کیا، اپنے لئے کیا اپنی سیٹیسفیکشن کے لئے کیا۔یاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہ
(ویسے آئی ہیٹ اٹ کہ دنیا کے یاد کرنے کے لیے کچھ کیا جائے)
نہیں ہو سکتا۔۔ یعنی اس شعر میںدنیا سے مراد محبوب بھی ہوسکتا ہے
کرنا بھی اپنی سیٹسفیکشن کے لیے ہی چاہیے۔ دنیا اکثر جھک مار کے پیچھے آ جاتی ہے، مگر دنیا کے پیچھے اتنا بھاگنا بے کار ہے کیونکہ یہ آج ہے کل نہیں۔ وقت کسی کا سدا سگا نہیں رہتا۔قانونِ قدرت ہے کہ دنیا نے زیادہ ان کو یاد رکھا، جنہوں نے جو کیا، اپنے لئے کیا اپنی سیٹیسفیکشن کے لئے کیا۔
اس بارے میں بھی ایک نیند والا خواب ہےگور پیا کوئی اور؟
اچھاااا جینہیں ہو سکتا۔۔ یعنی اس شعر میں
ان شاء اللہ اچھی تعبیر ہو گی۔اس بارے میں بھی ایک نیند والا خواب ہے
میں مرا ہوا ہوں لیکن میں پاس کھڑا بھی ہوں اپنے لاش کے ساتھ میں لوگوں کو روتے ہوئے دیکھ رہا ہوں لیکن مجھے ہنسی آرہی ہوتی ہے
یہ بہت پہلے کا خواب ہےان شاء اللہ اچھی تعبیر ہو گی۔
ہم لوگوں کی ری یونین بھی دیکھ لیجیے گا اگلی بار، کب سے عرضی ڈال رکھی ہے!
اس کی تعبیر یہ ہے کہ کل آپ کم از کم دو کلو آم کھا رہے ہوں گے، اورساتھ میں ہنسی اور حیرانی اس بات کی ہو گی کہ یاز کو کیسے پتا چل گیا تھا۔اس بارے میں بھی ایک نیند والا خواب ہے
میں مرا ہوا ہوں لیکن میں پاس کھڑا بھی ہوں اپنے لاش کے ساتھ میں لوگوں کو روتے ہوئے دیکھ رہا ہوں لیکن مجھے ہنسی آرہی ہوتی ہے
ہمماس کی تعبیر یہ ہے کہ کل آپ کم از کم دو کلو آم کھا رہے ہوں گے، اورساتھ میں ہنسی اور حیرانی اس بات کی ہو گی کہ یاز کو کیسے پتا چل گیا تھا۔
مقرر! مکرر!چلیں اسی موقعے پہ چند شعر اے خان بھائی کے اور مشترکہ خوابوں کے نام
حقائق ان سے ٹکرا کر نئے سانچوں میں ڈھلتے ہیں
بڑے ہی سخت جاں ہوتے ہیں جو خوابوں پہ پلتے ہیں
گماں ہوتا ہے جن موجوں پہ اک نقش حبابی کا
انہی سوئی ہوئی موجوں میں کچھ طوفان پلتے ہیں
وہ رات آخر ہوئی تو کیا یہ دن کب رہنے والا ہے
ستارے ماند ہوتے ہیں اگر سورج بھی ڈھلتے ہیں
حقائق سرد ہو سکتے ہیں سب محراب و منبر کے
مگر وہ خواب جو رندوں کے پیمانے میں ڈھلتے ہیں
جنوں نے عالم وحشت میں جو راہیں نکالی ہیں
خرد کے کارواں آخر انہی راہوں پہ چلتے ہیں
مطبل -کیمیکل لوچا ۔ آم کے آم یاز کو پیغام۔ہمم
آپ نے شاہ رخ کی زیرو فلم دیکھی ہے جس میں وہ تارے توڑتا ہے ،اور پھر جب وہ لوگوں کو دکھانے کے لیے ایسا کرتا ہے تو نہیں ہوتا
واہ زبردستچلیں اسی موقعے پہ چند شعر اے خان بھائی کے اور مشترکہ خوابوں کے نام
حقائق ان سے ٹکرا کر نئے سانچوں میں ڈھلتے ہیں
بڑے ہی سخت جاں ہوتے ہیں جو خوابوں پہ پلتے ہیں
گماں ہوتا ہے جن موجوں پہ اک نقش حبابی کا
انہی سوئی ہوئی موجوں میں کچھ طوفان پلتے ہیں
وہ رات آخر ہوئی تو کیا یہ دن کب رہنے والا ہے
ستارے ماند ہوتے ہیں اگر سورج بھی ڈھلتے ہیں
حقائق سرد ہو سکتے ہیں سب محراب و منبر کے
مگر وہ خواب جو رندوں کے پیمانے میں ڈھلتے ہیں
جنوں نے عالم وحشت میں جو راہیں نکالی ہیں
خرد کے کارواں آخر انہی راہوں پہ چلتے ہیں
نہیں نہیں اس بابت ایک بات یاد آگئی تھی، لیکن وہ پھر کبھیمطبل -کیمیکل لوچا ۔ آم کے آم یاز کو پیغام۔