محمداحمد
لائبریرین
مجھے تو ایک ہی ملا تھا۔ آدھا آدھا بانٹ دیا۔ٹرائی کر کے دیکھیں!
مجھے تو ایک ہی ملا تھا۔ آدھا آدھا بانٹ دیا۔ٹرائی کر کے دیکھیں!
یعنی ایک طرف یاز ہے اور ایک طرف باز ہے!کتاب بمقابلہ شاہین
یاز بمقابلہ عرفان
ادھر کے رہے نا ادھر کے رہے؟مجھے تو ایک ہی ملا تھا۔ آدھا آدھا بانٹ دیا۔![]()
چل رہی ہے اور کیا ہی خوب چل رہی ہے!شاہین والوں کی بھی کوئی انتخابی مہم چلا رہا ہے یا بس کتابیں ہی تقسیم ہو رہی ہیں۔![]()
یاد رکھ باز!سوز ہے نہ ساز ہے نہ باز ہے
صرف یاز ہی @ یاز ہے
یاز یاز یازیازاب دو عالم سے صدائے "یاز" آتی ہے مجھے
دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے
یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج
ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے
(عبدالحمید عدم سے معذرت وغیرہ)
یعنی کتاب کو سربمہر کر دیں!
کبوتر با کبوتر، یاز با یازیاد رکھ باز!
جسٹ سٹیمپ آن یاز!
وہ امپائر کے ساتھ ملاپ کرنے میں مصروف ہوں شایدشاہین والوں کی بھی کوئی انتخابی مہم چلا رہا ہے یا بس کتابیں ہی تقسیم ہو رہی ہیں۔![]()
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میںیعنی ایک طرف یاز ہے اور ایک طرف باز ہے!
محفل ہو یا بزم ہو-----ایبسولوٹلی ناٹ باز،ون اینڈ اونلی یاز!پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، "نرگس" کا جہاں اور