الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سیما علی

لائبریرین
IMG-0626.jpg
 

یاز

محفلین
سوز ہے نہ ساز ہے نہ باز ہے
صرف یاز ہی @ یاز ہے
اب دو عالم سے صدائے "یاز" آتی ہے مجھے
دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے

یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج
ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے
(عبدالحمید عدم سے معذرت وغیرہ)
 

سیما علی

لائبریرین
اب دو عالم سے صدائے "یاز" آتی ہے مجھے
دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے

یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج
ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے
(عبدالحمید عدم سے معذرت وغیرہ)
یاز یاز یازیاز
ووٹ فار یاز
ہمارا ایک ہی نعرہ ہے
 
Top