سیما علی

لائبریرین
تو دلی اُجڑنے سے پہلے اپنا دل ہلکا کر لیجیے جو کہنا ہے کہہ لیجیے جو سنننا ہے سن لیجیے جو لکھنا ہے جو کہنا ہے کہہ لیجیے ؀
پر دھیر ے دھیرے بول کوئی سن نہ لے کوئی سن نہ لے نبیل کے کان بہت تیز ہیں بالکل اونچا نہیں سنتے
 

سیما علی

لائبریرین
باتیں کرنا اپنے آپ سے بالکل نا رمل ہے یہ ذہنی تناؤ سے بچاتا ہے

خود کلامی انسانوں کے لئے صحت مند ہے۔

یہ ہم نہیں کہہ رہے ریسرچ کہتی ہے شکر ہے ورنہ آپکا کیا ہے

یاز

کاُکیا ہے کہہ دیں گے سیما آپا سٹھیا گئیں ہیں خود سے باتیں کرتیں ہیں

 

سیما علی

لائبریرین

امریکی ماہر نفسیات کے مطابق خود کلامی کرنے والے افراد بہتر طور پر مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے خود کلامی پاگل پن نہیں بلکہ ذہن اور یادداشت کی ٹریننگ میں مثبت کردار ادا کرتی ہے​

 

یاز

محفلین
باتیں کرنا اپنے آپ سے بالکل نا رمل ہے یہ ذہنی تناؤ سے بچاتا ہے

خود کلامی انسانوں کے لئے صحت مند ہے۔

یہ ہم نہیں کہہ رہے ریسرچ کہتی ہے شکر ہے ورنہ آپکا کیا ہے

یاز

کاُکیا ہے کہہ دیں گے سیما آپا سٹھیا گئیں ہیں خود سے باتیں کرتیں ہیں

مجھے تو یہ گانا یاد آوے ہے اس پہ
 
Top