الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
یاد رکھئیے گا کہ ایک ہی بار کہنا رہ گیا۔ اور اس کے لئے کل کا انتظار کرنا ہو گا۔ اب جانے کا وقت۔
اللہ کے حوالے ۔
ہمیں بھی چلنا چاہیے، ورنہ فون تو بیٹری ختم ہونے پر بند ہو گا ہی، دماغ بھی بند ہو جائے گا۔
الله حافظ۔
 
نمناک تر وغیرہ!
images
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو!!! 😆
 
Top