الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اربش علی

محفلین
اقبال کے نام سے جو کلام ایویں منسوب ہے وہ ۔۔۔اک بال کا ہے!
یعنی کسے دا بال ہووے گا جنہے لکھیا ہووے گا۔۔
اسی سے اک بال کا کلام یاد آ گیا

یہ سن کے چپ سادھ لی اک بال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا وہ مجھے حیوان کہتے کہتے
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top