الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
بلے والی کہانی بھی بتاتے جائیں کہ کیا پس منظر ہے بھئی
یہ جو ہمارا اوتار پر بلا لگا ہے، یہ ایک اے آئی جنریٹڈ ایمج ہے، جو پچھلے سال مشہور ہوئی تھی۔ اس بلے کو cheeseball the wizard cat کہتے ہیں۔ ہمیں اچھا لگا سو یہاں لگا دیا۔ پھر یہ رفتہ رفتہ ہمارے مراسلوں کا بھی حصہ بن گیا ایک کردار کی شکل میں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اور ہم نے اس بلے کو دوڑا بھی دیا تھا پیٹ مٹکا مٹکا کر چلا کر۔۔۔ کہاں ہے وہ والا بلا۔۔۔
 
Top