یاز
محفلین
یہ آپ کا عرفانِ باسعادت ہے کہ آپ نے یوں اسم سے ووٹ کو برآمد کیا۔کیمسٹری کے بارے میں بات نہیں ہوئی لیکن اپنی بے مثل دور اندیشی کے باعث ہم جانتے تھے کہ آپ اسمِ با مسمی صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ووٹ کی قیمتی امانت درست امیدوار کے سپرد کریں گی،
![]()