الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
کیمسٹری کے بارے میں بات نہیں ہوئی لیکن اپنی بے مثل دور اندیشی کے باعث ہم جانتے تھے کہ آپ اسمِ با مسمی صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ووٹ کی قیمتی امانت درست امیدوار کے سپرد کریں گی،
:)
یہ آپ کا عرفانِ باسعادت ہے کہ آپ نے یوں اسم سے ووٹ کو برآمد کیا۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
کیمسٹری کے بارے میں بات نہیں ہوئی لیکن اپنی بے مثل دور اندیشی کے باعث ہم جانتے تھے کہ آپ اسمِ با مسمی صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ووٹ کی قیمتی امانت درست امیدوار کے سپرد کریں گی،
:)
چند دن پہلے دے دیا تھا۔ آج دینا ہوتا تو ٹاس کرنا پڑتا۔۔ سچ میں۔۔😆
 
صابرہ امین

لائبریرین
برسبیل تذکرہ۔۔ عرفان سعید بھائی وہ واحد شخص دیکھے ہیں جنہیں کیمسٹری سے اتنی محبت تھی کہ پی ایچ ڈی کر ڈالی ۔ ہماری پوری کلاس کو اس سے نفرت تھی سوائے ہمارے۔ اس کی وجہ دو تھیں ۔ اول یہ کہ بہت مزے کی لگتی تھی۔ ا دوسرے تقریبا فل مارکس آتے تھے۔۔
 
Top