سعد سے ملاقات

محفل میں بار دگر خوش آمدید زیک ۔ ہم آپ کو یہاں یاد بھی کر رہے تھے اور محفل ختم ہونے سے پہلے مثبت ریٹنگز لاکھ سے تجاوز کرنے پر مبارکباد!
 

یاز

محفلین
اگر مجھے اس کا پس منظر نہ پتہ ہوتا تو ککھ سمجھ نہیں آنی تھی اور یقین کریں سمجھ اب بھی نہیں آئی! :grin:
Longitudinal lines converge at North and
South poles
یعنی اگر پاکستان یا امریکہ یا کسی بھی جگہ سے لوگ شمال کی جانب چل پڑیں (اور ٹھنڈ وغیرہ سے نہ مریں) تو قطبِ شمالی کے قرب و جوار میں ملاقات ہو جائے گی۔

images
 
برادر زیک والی انٹرمٹنٹ (کہ ہر کچھ دیر کے بعد کچھ کھانا).
زیک ہوتے تو برادر کہنے پر بھی اعتراض کرتے، لیکن ہم فقط انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کو زیک کے ساتھ منسوب کرنے پر اعتراض کریں گے۔ کیونکہ وہ تو انٹرمٹنٹ "پوسٹنگ" والے ہیں!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top