مریم افتخار
محفلین
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا؟تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
آنسو یا کمپین نہیں ۔
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا؟تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
آنسو یا کمپین نہیں ۔
اتنا خالص اخلاص تھا کہ شاہیں کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئےتو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
آنسو یا کمپین نہیں ۔
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
آنسو یا کمپین نہیں ۔
نہیں تھکا اب بھی محوِ پرواز ہےشاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا؟
میں اسی لیے تو ہار رہا ہوں!ووٹروں کو بتایا جائے کہ کس امیدوار کا انتخابی نشان کیا ہے، کہیں غلط ٹھپے نہ لگا آئیں۔
ضرور گرتا ہوگا مگر آج نہیں ۔شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا؟
خالص اخلاص
آپ اپنا انتخابی نشان بتائیں تاکہ کچھ دوہے، ٹپے، ماہیے، گانے، نعرے لکھنے کی کوشش کریں۔میں اسی لیے تو ہار رہا ہوں!
درجہ بندی تو میں نے معلوماتی کی دے دی ہے پر وچلی گل اے سمجھ مینوں ککھ نہیں آئی۔تھا کبھی علم آدمی دل آدمی پیار آدمی
آج کل زر آدمی قصر آدمی کار آدمی
تو شاہیں ہے بسیرا کر کتابوں پرنہیں تھکا اب بھی محوِ پرواز ہے
![]()
نیزتو شاہیں ہے بسیرا کر کتابوں پر
شاہینآپ اپنا انتخابی نشان بتائیں تاکہ کچھ دوہے، ٹپے، ماہیے، گانے، نعرے لکھنے کی کوشش کریں۔
اتناخالصلاریب اخلاص تھا کہ شاہیں کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے
پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتادشاہین
مسرت ہٹا کر
ووٹر خوش کرنے کے لیے ہمارے فاضل مدِمقابل نے کریانے کی جو دوکان کھولی ہے اس پر مبارک باد! اب وہ یہیں بیٹھ کر حساب کتاب کیا کریں گے۔یہ سب آپ کی ہوئیں۔انہی میں سے ڈھونڈ لیں۔
![]()
جی جی، پر دم تو ہے مگر آپا تو مکمل دم پخت کرنے کی ہدایت دے کر گئی ہیں۔۔۔!پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتاد
نیز کان پہ اڑسی پینسل کا نقشہ ہم اپنےقارئین کی آنکھوں کے سامنے لانا چاہتے ہیں!ووٹر خوش کرنے کے لیے ہمارے فاضل مدِمقابل نے کریانے کی جو دوکان کھولی ہے اس پر مبارک باد! اب وہ یہیں بیٹھ کر حساب کتاب کیا کریں گے۔
نیز کان پہ اڑسی پینسل کا نقشہ ہم اپنےقارئین کی آنکھوں کے سامنے لانا چاہتے ہیں!
غضب کیا جو انجینئر کی ٹوپی پر بھی اعتبار کیا