الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

عرفان سعید

محفلین
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
آنسو یا کمپین نہیں ۔

شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا؟
نہیں تھکا اب بھی محوِ پرواز ہے


af666de7-e64e-42e1-8690-d2c65a6af270.jpg
 
ووٹر خوش کرنے کے لیے ہمارے فاضل مدِمقابل نے کریانے کی جو دوکان کھولی ہے اس پر مبارک باد! اب وہ یہیں بیٹھ کر حساب کتاب کیا کریں گے۔
نیز کان پہ اڑسی پینسل کا نقشہ ہم اپنےقارئین کی آنکھوں کے سامنے لانا چاہتے ہیں!
 

یاز

محفلین
شاہین اُڑتا ہے فضاؤں میں مگر یاد رکھو،
کتابوں کے پر ہیں، یہ بھی تو کمال ہے!

وہ ڈوب جاتا ہے بادل کی گہرائی میں،
ہم ڈوبتے ہیں علم کے بحرِ زلال میں!

شاہین کھاتا ہے شکار اپنا، ہاں مگر،
کتابیں کھاتی ہیں ہمارا سارا غم!

پرواز اس کی بھی خوب ہے پر اے دوستو،
کتاب پڑھ لو، یہ بھی ایک "پرافٹ" ہے!
 
Top