الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس اسی کی فکر تھی مجھے شکریہ۔۔۔ ووٹ کی کسے پرواہ ۔

وہ تو ویسے بھی اکڑ بکڑ سے دینا ہے ۔

مریم کی ہدایت ہے کہ ایمانداری سے ووٹ ڈالنا ہے۔
میں نے بھی مکمل اتفاق کیا اور یقین دہانی بھی کرادی کہ
کامل ایمانداری سے اکڑ بکڑ بمبے بو کروں گا۔
ہماری طرف سے بھی اکڑ بکڑ کر دیجئیے گا۔ ابھی تک ہم نے بھی سنبھال کر رکھا ہے ووٹ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top