سیما علی
لائبریرین
واہ ہماری ارسطو کا نیا نام پسند آیابالکل درست کہا آپ نے گُلِ شیکسپیئر

واہ ہماری ارسطو کا نیا نام پسند آیابالکل درست کہا آپ نے گُلِ شیکسپیئر
دانت کھٹے کروانے ہیں تو اسکنجبین بنا دوں؟ بیل پر کیوں چڑھنا!اس سے تو دانت بھی کھٹے ہو جاتے پھر
Booleanکس اساس سے
دانت اپنے آپ تھوڑی کھٹے ہوتے۔ وہ تو کر دئیے جاتے ناں۔اس سے تو دانت بھی کھٹے ہو جاتے پھر
آ بیل مجھے مار۔۔ کے لئے!؟ بیل پر کیوں چڑھنا!
وہ تو عدو کے کئے جاتے۔دانت اپنے آپ تھوڑی کھٹے ہوتے۔ وہ تو کر دئیے جاتے ناں۔
ی اضافی سی لگ رہی ہے۔۔۔اقبال تیرے عشق نے سب بل دیے نکال وغیرہ!آ بیل مجھے مار۔۔ کے لئے!
آپ کیا ہیں!!!وہ تو عدو کے کئے جاتے۔
جو پایہ ہم نے پایا ہے وہ پایہ کسی نے نہ پایا وغیرہ؟پنڈت اخترؔصاحب کا ایک لطیفہ کچھ یوں ہے کہ انھوں نے کسی مشاعرے میں ایک شاعر کو، ہر شعر کی پیشکش پر یہ کہتے ہوئے سنا،''دیکھیے کس پائے کا شعر ہے''، تنگ آکر اپنی جگہ سے اٹھے اور بولے : ''چارپائے کا''۔
بیل کی سواری ۔۔۔ واہ واہ یاز کے مزے۔دانت کھٹے کروانے ہیں تو اسکنجبین بنا دوں؟ بیل پر کیوں چڑھنا!
ہاں تو؟؟؟؟؟وہ تو عدو کے کئے جاتے۔
ایک مشاعرے میں کسی نوجوان گستاخ نے احمد ندیم قاسمی جیسے معروف شاعر کا کلام، اُن کے روبرو پڑھ دیا اور بعداَزِیں اُن کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر بولا،''ہم آپ کے بچے ہیں، اور بچوں کا حق، اپنے بڑوں کے مال پر تو ہوتا ہی ہےوہ تو عدو کے کئے جاتے۔
ہیں؟ کبھی بیل پر سواری کی ہے؟ مجھے تو اٹھا اٹھا کے مارا تھا اس نے بھوت بنگلے کے ساتھ، وہ تو شکر ہے نیچے گدا بچھا ہوا تھا۔۔۔لیکن جو لوگوں نے بتیسیاں نکالی تھیں!!!بیل کی سواری ۔۔۔ واہ واہ یاز کے مزے۔
عدو کشآپ کیا ہیں!!!
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحبہجو پایہ ہم نے پایا ہے وہ پایہ کسی نے نہ پایا وغیرہ؟
ابھی پچھلی لڑی میں تو بتایا ہے۔۔۔دشمن آسمان وغیرہ وغیرہ!
لال ریشمی رومال پکڑ کر کسی بیل کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔ اسے آ کہنے کی بھی ضرورت پیش نہ آنی۔آ بیل مجھے مار۔۔ کے لئے!