استنبول میں چند ایام

اے خان

محفلین
بھنگ پینا میری ٹو ڈو لسٹ میں ہے اک دن مل کر پئیں گے۔
قسمے مجھے بھی بہت پسند ہے میرے والد اور ان کے دوست بنایا کرتے تھے، دودھ بادام کاش کاش وغیرہ ڈالتے، میں بہت خدمت کرتا تھا ان کی جب پینے کا وقت آتا مجھے کہتے چل نکل
 

یاز

محفلین
لڑی کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔ رات کو نزدیکی بازار میں گھومتے ہوئے ترک برقی چراغوں کی دکان دکھائی دی۔
DSC-4297.jpg
 
Top