اے خان
محفلین
مجھے بھی وہی لگتا ہےاچھا؟ اسے بھی باداموں کی طرح ہی گھوٹا لگاتے ہیں؟؟
مجھے بھی وہی لگتا ہےاچھا؟ اسے بھی باداموں کی طرح ہی گھوٹا لگاتے ہیں؟؟
سردائی بھنگسے جو بنائی جاتی ہے؟
قسمے مجھے بھی بہت پسند ہے میرے والد اور ان کے دوست بنایا کرتے تھے، دودھ بادام کاش کاش وغیرہ ڈالتے، میں بہت خدمت کرتا تھا ان کی جب پینے کا وقت آتا مجھے کہتے چل نکلبھنگ پینا میری ٹو ڈو لسٹ میں ہے اک دن مل کر پئیں گے۔
رنگ کھیلتے ہوئے پیجئے گا، تاکہ خوب رنگ میں بھنگ ڈل سکےبھنگ پینا میری ٹو ڈو لسٹ میں ہے اک دن مل کر پئیں گے۔
یاز وہ ساتھ میں تمنا والا گانا ہورنگ کھیلتے ہوئے پیجئے گا، تاکہ خوب رنگ میں بھنگ ڈل سکے
مینوں نوٹ وکھا،، والا؟یاز وہ ساتھ میں تمنا والا گانا ہو
نہیں نہیںمینوں نوٹ وکھا،، والا؟
چلیں پھر ایک شعر بھی سنئےنہیں نہیں
آج کی رات مزا حسن کا
دل خوش ہواچلیں پھر ایک شعر بھی سنئے
چل اے ہمدم! ذرا سازِ طرب کی چھیڑ بھی سن لیں
اگر دل بیٹھ جائے گا تو اٹھ آئیں گے محفل سے
خوب صورت ترین!گرمیٔ حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
![]()