گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جانے کتنی لمبی ہو قبر کی مانگ۔۔۔ پھر تو کئی چٹکیاں چاہئیے ہوں گی ناں۔قبر کی مانگ بھرنی ہے کیا ؟
جانے کتنی لمبی ہو قبر کی مانگ۔۔۔ پھر تو کئی چٹکیاں چاہئیے ہوں گی ناں۔قبر کی مانگ بھرنی ہے کیا ؟
آپ کی آواز کونسا سریلا نغمہ بکھیر رہی ہےگائے گی دنیا گیت میرے تک بات پہنچ چکی ہے!
اچھا چلتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا سے پہلے پہلے آرکیسٹرا جوائن کر لیں۔۔۔![]()
جی جی، قیمتاں ابھی آسمانوں سے باتاں وغیرہ!یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ایڈوانس میں پلاٹ بک کرا لیا جائے۔
ایڈوانس بھی نہیں دینا پڑے گا۔بس ہاں کریں تے پلاٹ پائیں ۔یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ایڈوانس میں پلاٹ بک کرا لیا جائے۔
لیکن ہاں ایک ہی بار کریں!ایڈوانس بھی نہیں دینا پڑے گا۔بس ہاں کریں تے پلاٹ پائیں ۔
اس دھاگے میں تو قبریں کھد تی جارہی ہیں اور مٹی کے ٹرکوں کی آمد جاری ہے۔جانے کتنی لمبی ہو قبر کی مانگ۔۔۔ پھر تو کئی چٹکیاں چاہئیے ہوں گی ناں۔
اللہ معاف کرے۔۔۔ اس کے تو 46 مراسلے ہو بھی گئے جبکہ کام کا مراسلہ صرف پہلا ہی تھا۔جیسے وہ لطیفے والے زخمی نے کہا تھا کہ "کوئی حلوے والے کی بات بھی سن لے".
اسی طرح محمد ظہیر بھی کہتے ہوں گے کہ، کوئی صاحبِ لڑی کی عرضی پہ بھی دھیان دے دے۔
پیش بند۔۔ یعنی کہProactive لفظ سنا تھا جماعت ہشتم میں۔ بس اور کچھ نئیں!![]()
نہیں، ان کے من کی مراد بر آئی ہو گی۔ آخر ڈسکورڈ کا کسی لڑی کے پہلے مراسلے میں ذکر کرنے کا سہرا انہی کے سر جاتا ہے۔جیسے وہ لطیفے والے زخمی نے کہا تھا کہ "کوئی حلوے والے کی بات بھی سن لے".
اسی طرح محمد ظہیر بھی کہتے ہوں گے کہ، کوئی صاحبِ لڑی کی عرضی پہ بھی دھیان دے دے۔
جتنی بار مرضی کر لیں الگ الگ آئی ڈی سے۔لیکن ہاں ایک ہی بار کریں!
بعد میں کیا بلیک میں خریدنا پڑے گا۔جی جی، قیمتاں ابھی آسمانوں سے باتاں وغیرہ!
مانگ وہ مانگ کہ جس مانگ نے دل مانگ لیا، وغیرہقبر کی مانگ بھرنی ہے کیا ؟
جتھے تہاڈے پیر۔۔۔اوتھے ستے ای خیر؟اللہ معاف کرے۔۔۔ اس کے تو 46 مراسلے ہو بھی گئے جبکہ کام کا مراسلہ صرف پہلا ہی تھا۔
3 بار ہاں کرنی ہے کیاایڈوانس بھی نہیں دینا پڑے گا۔بس ہاں کریں تے پلاٹ پائیں ۔
ہاں تے آن دیو۔۔۔ مٹی پان دیو۔اس دھاگے میں تو قبریں کھد تی جارہی ہیں اور مٹی کے ٹرکوں کی آمد جاری ہے۔
وائٹ بلیک گرے سب بکنگز بہت جلد بند کر رہے ہیں ہم!بعد میں کیا بلیک میں خریدنا پڑے گا۔
اور سارا دھاگہ مٹی مٹی ہوچلا۔ہاں تے آن دیو۔۔۔ مٹی پان دیو۔
یعنی ۔۔۔ جوتیوں میں دال بٹنا وغیرہاللہ معاف کرے۔۔۔ اس کے تو 46 مراسلے ہو بھی گئے جبکہ کام کا مراسلہ صرف پہلا ہی تھا۔
اسی کلے نئیں خرابجتھے تہاڈے پیر۔۔۔اوتھے ستے ای خیر؟