الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب تک ہم نے غلطی دیکھ کر تدوین کی۔ عاطف بھائی نے اقتباس اچک لیا۔
عاطف بھیا نے جلدی نہیں کی آپ نے دیر کر دی ہو گی۔
پر چھڈو۔۔ مٹی پاؤ ایس گَل تے
احتیاطاً ہم نے گل پر زبر ڈال دی ہے۔ ایویں میکوں ہی نہ دفنانے لگیں سب کہ موقع وہ ہے دستور وی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top