مریم افتخار
محفلین
بڑی پرانی خبریں ہیں جی وطن عزیز کی ۔مُردے بھی چوری ہونے لگے؟
بڑی پرانی خبریں ہیں جی وطن عزیز کی ۔مُردے بھی چوری ہونے لگے؟
لیکن اس لڑی میں مُردہ کون ہے جسے اُچکا گیابڑی پرانی خبریں ہیں جی وطن عزیز کی ۔
جب تک ہم نے غلطی دیکھ کر تدوین کی۔ عاطف بھائی نے اقتباس اچک لیا۔مُردے بھی چوری ہونے لگے؟
لگتا ہے محفلین کی بڑی تعداد وہاں ہجرت کرچکی ہے۔جانے نہ جانے راجہ بابو نہ جانے، ڈسکورڈ تو سارا جانے ہے!
عاطف بھیا نے جلدی نہیں کی آپ نے دیر کر دی ہو گی۔جب تک ہم نے غلطی دیکھ کر تدوین کی۔ عاطف بھائی نے اقتباس اچک لیا۔
کوئی بھی نہیں، تسی کمبل بنو!لیکن اس لڑی میں مُردہ کون ہے جسے اُچکا گیا
آپ نہیں آئے ابھی؟لگتا ہے محفلین کی بڑی تعداد وہاں ہجرت کرچکی ہے۔
زندہ دلان تو آ چکے۔ بقیہ پہ تحقیق جاری ہے!لگتا ہے محفلین کی بڑی تعداد وہاں ہجرت کرچکی ہے۔
پھر مٹی کی بات آگئی۔عاطف بھیا نے جلدی نہیں کی آپ نے دیر کر دی ہو گی۔
پر چھڈو۔۔ مٹی پاؤ ایس گَل تے
احتیاطاً ہم نے گل پر زبر ڈال دی ہے۔ ایویں میکوں ہی نہ دفنانے لگیں سب کہ موقع وہ ہے دستور وی ہے
وہ کیوں؟کوئی بھی نہیں، تسی کمبل بنو!
دیگیں بٹ جائیں، سامان واپس کیٹرنگ والوں کو پہنچ جائے گن کے، اس کے بعد!آپ نہیں آئے ابھی؟
کہیں قافلے کے خیمے سمیٹنے کا ٹھیکہ تو نہیں لے لیا ناں
خواب اپنے اپنے!میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن
ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں
اساں تے سُنیا کہ خواب آنکھوں میں آتے ہیں۔ یہ کس کے خواب چُرا کر مٹھی میں بند کر لئے تُساں۔میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن
ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں
ابھی جب ایک گھر میسر ہے تو دوسرے کو خرید کر کیا کرنا۔آپ نہیں آئے ابھی؟
کہیں قافلے کے خیمے سمیٹنے کا ٹھیکہ تو نہیں لے لیا ناں
پھر تو سب وہاں مل کرزندہ دلان تو آ چکے۔ بقیہ پہ تحقیق جاری ہے!
Proactive لفظ سنا تھا جماعت ہشتم میں۔ بس اور کچھ نئیں!ابھی جب ایک گھر میسر ہے تو دوسرے کو خرید کر کیا کرنا۔
جب یہاں تالا پڑے گا۔ تب ہم بھی شاید وہاں پدھار جائیں۔
قبر کی مانگ بھرنی ہے کیا ؟شاید ایک چٹکی سیندور کے برابر
گائے گی دنیا گیت میرے تک بات پہنچ چکی ہے!پھر تو سب وہاں مل کر
دل دل پاکستان گا رہے ہونگے۔
یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ایڈوانس میں پلاٹ بک کرا لیا جائے۔Proactive لفظ سنا تھا جماعت ہشتم میں۔ بس اور کچھ نئیں!![]()