اربش علی
محفلین
ہم سے سادہ ہو سکتے ہیں، مگر کیا بندر سے بھی سادہ ہوں گے ؟حالانکہ وہ آپ سے بھی زیادہ سادہ ہوتے ہوں گے
ہم سے سادہ ہو سکتے ہیں، مگر کیا بندر سے بھی سادہ ہوں گے ؟حالانکہ وہ آپ سے بھی زیادہ سادہ ہوتے ہوں گے
صرف کھا لینا نہیں ۔ ساتھ پانی پینا بھی یاد رکھئیے گا۔اس سے پہلے کہ ہم بے ہوش ہو جائیں، کچھ کھا لینا چاہیے۔
وہ تو معصوم سا ہے۔ہم سے سادہ ہو سکتے ہیں، مگر کیا بندر سے بھی سادہ ہوں گے ؟
اور ٹوکری گریچوچی ہی کہتے ہوں گے لیکن پیش سے۔ تاکہ جلدی سے مرغی بنے، انڈے دے، آپ ان انڈوں کو بیچ کر ایک بکری لیں، اس بکری کا دودھ شہر لے جا کر بیچیں ، اس سے جو رقم اکٹھی ہو اس سے مزید بکریاں۔۔۔۔
اور پھر۔۔۔۔
وہ تو جب سے ہمیں سر درد کا مسئلہ شروع ہوا ہے، نہیں بھولتے۔صرف کھا لینا نہیں ۔ ساتھ پانی پینا بھی یاد رکھئیے گا۔
پھر بھی آپ نے اسے قید کر کے رکھا ہے۔وہ تو معصوم سا ہے۔
ٹوکری نہیں بلکہ اربش علی کو ہی ٹھوکر لگی رستے میں لگے بکریوں کے کھونٹے سے۔اور ٹوکری گری
اچھا کرتے ہیں۔وہ تو جب سے ہمیں سر درد کا مسئلہ شروع ہوا ہے، نہیں بھولتے۔
وہی کمبل بنا ہوا ہے۔ اسی کہیہ کرئیےپھر بھی آپ نے اسے قید کر کے رکھا ہے۔![]()
ابھی سے؟وہ تو جب سے ہمیں سر درد کا مسئلہ شروع ہوا ہے، نہیں بھولتے۔
ہاں نا۔۔۔ تبھی تو بے ہوشی والی بات کر رہے تھے کہ جلدی سے کچھ کھا پی لوں۔ہوئے ہوئے پھر تو انہوں تکلیف ہوئی ہو گی
کیا سر درد شروع ہونے کا بھی کوئی وقت مقرر ہےابھی سے؟
ہمیں ووٹ دیتا تو ہم کھلا پلا دیتے فنڈ سےہاں نا۔۔۔ تبھی تو بے ہوشی والی بات کر رہے تھے کہ جلدی سے کچھ کھا پی لوں۔
ہاں لیکن آپ کے لیے نہیںکیا سر درد شروع ہونے کا بھی کوئی وقت مقرر ہے
ویسے کتنا فنڈ ملا ہوا ہے؟ کیا ہماری چائے کا خرچہ پورا کر لے گا یہ فنڈ؟ہمیں ووٹ دیتا تو ہم کھلا پلا دیتے فنڈ سے
ہم تو دینے والوں میں سے ہیں۔ ٹینشن ہو یا سر درد۔ہاں لیکن آپ کے لیے نہیں
بندر کمبل کیسے بن سکتا ہے؟ کیا یہ بندر آپ نےخود بُنا ہے؟وہی کمبل بنا ہوا ہے۔ اسی کہیہ کرئیے
ہاں لیکن اب کی فائدہویسے کتنا فنڈ ملا ہوا ہے؟ کیا ہماری چائے کا خرچہ پورا کر لے گا یہ فنڈ؟