مریم افتخار
محفلین
ہاں جی، کہہ رہے ہیں کہ محب صاحب کو ایک ووٹ نوری نت کا پڑا ہے، باقی 9 محفلین ہیں!یہ کیا نوری نت کی بات ہو رہی ہے!!
ہاں جی، کہہ رہے ہیں کہ محب صاحب کو ایک ووٹ نوری نت کا پڑا ہے، باقی 9 محفلین ہیں!یہ کیا نوری نت کی بات ہو رہی ہے!!
ہم تیار کر رہے ہیں کیمائی تعامل سے۔ایسا ووٹ ابھی تک بنا ہی نہیں!!!!
سورج بولا۔۔۔ ایہہ بزتی جئی نہیں ہو گئیسورج نکلا۔ اس کی ایک کرن La Alma پر پڑی ۔ La Alma نے کروٹ لی اور پھر سو گئیں۔
گھڑیوں پی بھروسہ نہیں کرتے ، ان کے سیل وغیرہ ویک ہو جاتے ہیں!پھر گھڑی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔
لو بھلا ہم نے ایسا کب کہا۔ ایسا تو روبوٹک ڈوز کی وجہ سے کہنا پڑا۔آپ کو کیسے خبر ہوئی کہ سورج طلوع ہوتا ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔ پھر چاند کی کرنیں ہمیں جگاتی ہیں۔
وہ روتے ہوئے آویں۔۔۔روتے ہوئے آتے ہیں سب ۔۔۔ اور آپ سونے جا رہی ہیں
بند گھڑیگھڑی بولے تو۔۔ مہورت؟
یہ تو غلط بات ہے، اس کا کسی نے نہیں بتایا تھا۔ہم فقط ذہانت کے ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں۔
یہی ا س چاند کی کرن ہیں جس کے ذمے آپ کو جگانے کا کام ہے!آپ کو کیسے خبر ہوئی کہ سورج طلوع ہوتا ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔ پھر چاند کی کرنیں ہمیں جگاتی ہیں۔
نہیں نہیں ۔۔۔ بزتی کیوں بھلا۔ سورج ایسی باتوں کو دل پر نہیں لیتا۔ پر تہانوں کہیہسورج بولا۔۔۔ ایہہ بزتی جئی نہیں ہو گئی
ضرور سپیشل آرڈر پہ بنوایا ہو گا۔ایسا ووٹ ابھی تک بنا ہی نہیں!!!!
شب کے جاگے ہوؤں کا دماغ ٹھکانے لگانا کیا ہے؟یہاں یہ فکر کہ شب کو پکانا کیا ہے
نوری نت کا ایک ہی ووٹ نہیں ہونا تھا نتوں کے سارے ووٹ پڑتے مجھے۔ہاں جی، کہہ رہے ہیں کہ محب صاحب کو ایک ووٹ نوری نت کا پڑا ہے، باقی 9 محفلین ہیں!
ملے کیا!!!!!!!!!!!!ہم فقط ذہانت کے ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں۔
ساتھ پانی کی مقدار بھی بڑھا دیں۔لو بھلا ہم نے ایسا کب کہا۔ ایسا تو روبوٹک ڈوز کی وجہ سے کہنا پڑا۔
ساعت!گھڑی بولے تو۔۔ مہورت؟
مقدر کی سکندر کہلانا ہے یا نہیںوہ روتے ہوئے آویں۔۔۔
ہم روتے ہوئے جاویں۔۔۔
کچھ تو انوویشن لاویں!!!!
وہ تو آپ نے اپنے ووٹ کو ڈالنے کے لئے لے لیاساتھ پانی کی مقدار بھی بڑھا دیں۔
ایٹمی توانائی صرف نہ کیجیے گا، بڑے دو رس نتائج ہیں!ہم تیار کر رہے ہیں کیمائی تعامل سے۔
عمرو عیار کی زنبیل میں ڈالتے جا رہے ہیں۔ملے کیا!!!!!!!!!!!!