مریم افتخار
محفلین
استاد صاحب سکھانے کے معاملے میں بہت سنجیدہ ہیں، جتنی بات ہوئی، تعلیم کے اہم مدعے پر ہوئی!کیا ٹیکے تے جھومر بانٹنے کا ارادہ ہے استاد صاحب کا۔
مانگیں سیندور والی نہ پوچھیں، اگر پوچھتے بھی تو وہ ناک کی سیدھ میں معاشرتی علوم پر نکل جاتے!!!!