La Alma
لائبریرین
رنگ، نسلرنگ پوچھ رہی ہیں یا نسل یا نام؟
رنگ، نسلرنگ پوچھ رہی ہیں یا نسل یا نام؟
اناڑی ہیں نہ اس لیےچھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہونا تو قابلِ قبول چوکے کی کوشش میں کیچ دے بیٹھنا کافی برا عمل ہے۔
میرے علم کے مطابق تو نہیںکسی فلم سیریز جیسے مارول یونیورس وغیرہ میں اہم رول تھا؟
اگر بولنے والا پنڈی کا ہوا تو سب پیش بھی ہو سکتے ہیں۔ہم کو معلوم ہے کہ یہ سارے گل زبر والے ہیں۔
جی جی قبیح تر!چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہونا تو قابلِ قبول چوکے کی کوشش میں کیچ دے بیٹھنا کافی برا عمل ہے۔
لڑی ہے ان کی بنی ہوئی۔یہ قصہ ریپیٹ ہونا مانگٹا اے!
جیرنگ، نسل
پھر تو سب کو آپ کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گااگر بولنے والا پنڈی کا ہوا تو سب پیش بھی ہو سکتے ہیں۔
پنڈی سے اس لڑی میں کوئی نہیں، کوئی نہیں!!!اگر بولنے والا پنڈی کا ہوا تو سب پیش بھی ہو سکتے ہیں۔
جی جی وہی توکوئی ایک فلم وجہ شہرت بنی؟
گزشتہ دو سال کے اندر آئی وہ فلم؟جی جی وہی تو
نہ نہگزشتہ دو سال کے اندر آئی وہ فلم؟
ہم رکیں یا نہ رکیں، تم فاصلے پر رہو۔۔۔ یہ بھیفاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے گا!!!!!(یہ بھی)
جیانگلینڈ سے تعلق ہے؟
جیماڈلنگ بھی کرتی ہیں؟