ہاںیورپین یا امریکی؟
نہٹرکش ڈرامہ؟
لیا تھا لیکن دھلنے کے بعد تھوڑا کھردرا سا محسوس ہوا۔ شاید واشنگ مشین میں نہیں دھونا چاہئیے تھاجھانجھراں دی بجائے کھاڈی دا جوڑا لے لیو
یورپین
یہ قصہ ریپیٹ ہونا مانگٹا اے!آپ کو معلوم انار کلی نے ایک بار راجو کو ٹکا کر تھپڑ مارا تھا۔ اس کے ہاتھ سے انڈے کا ٹکرا بھی چھین کر کھا گئی اور ہم کچھ نہ کر پائے
یاد ہے نا آپ کو سیما علی آپا
ہاںیورپین
امریکی
نہ نہٹی وی سیزن سے مشہور ہوئیں؟
سوڈےسے نہ دھونا چاہئے۔ اچھا ڈٹرجنٹ لینا چاہیے ، کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں ، وغیرہلیا تھا لیکن دھلنے کے بعد تھوڑا کھردرا سا محسوس ہوا۔ شاید واشنگ مشین میں نہیں دھونا چاہئیے تھا
≈عمر 35 سے کم؟
رنگ پوچھ رہی ہیں یا نسل یا نام؟
یہ بھی لکھا ہوتایہ ٹرکس پہ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔میں نے نہیں کہا!![]()
ام م م۔۔۔مشکل ہے لیکن چلیں۔۔۔کچھ ایکشن بھی تھا ہی۔ایکشن فلم کی وجہ سے مشہور؟
فاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے گا!!!!! (یہ بھی)یہ بھی لکھا ہوتا
اگر زندگی پیاری ہے، تو فاصلہ ضروری ہے
سوڈے سے تھوڑی دھویا تھا۔ وہ تو دودھ سوڈا بنا کر پی لیا تھا۔سوڈےسے نہ دھونا چاہئے۔ اچھا ڈٹرجنٹ لینا چاہیے ، کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں ، وغیرہ
چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہونا تو قابلِ قبول چوکے کی کوشش میں کیچ دے بیٹھنا کافی برا عمل ہے۔کوشش چوکا مارنے کی ہوتی ہے لیکن اسی چکر میں کیچ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔