گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پوشیدہ رکھیں گے۔ اب بتائیے
پوشیدہ رکھیں گے۔ اب بتائیے
ہممممممدرمیان الذکر
اب راز تو ہوتے ہی پوشیدہپوشیدہ رکھیں گے۔ اب بتائیے
ہمممممممم کیا ہوتا ہے۔ کیا گلے میں بات اٹک گئیہمممممم
کہنے کا مطلب یہ کہ ڈھنڈورا نہ پیٹیں گے ہم۔ اپنے تک ہی رکھیں گےاب راز تو ہوتے ہی پوشیدہ
یہ بھی ایک راز ہے 😂ہمممممممم کیا ہوتا ہے۔ کیا گلے میں بات اٹک گئی
ہیں سچ سورج آج کس طرف سے نکلا ہے،کہنے کا مطلب یہ کہ ڈھنڈورا نہ پیٹیں گے ہم۔ اپنے تک ہی رکھیں گے
اگل دیجئے ورنہ ہاضمہ خراب ہو گایہ بھی ایک راز ہے 😂
جہاں سے روز نکلتا ہے۔ فرق صرف یہ کہ آج ہمارا دماغ ایکٹو ہے۔ہیں سچ سورج آج کس طرف سے نکلا ہے،
ہیں آپ کا دماغ بھی ہے ؟جہاں سے روز نکلتا یے۔ فرق صرف یہ کہ آج ہمارا دماغ ایکٹو ہے۔
ووٹ تو کاسٹ کر دیا تھا الف ب پ میں مراسلہ کے بعد... میں چائے کی آفر جو آپ نے دی تھی اس کے بارے میں پوچھ رہا تھا کہ وہ کب ملے گیعظیم بھیا
ہمارا ووٹر آگیا
اوہایویں ہی۔ عظیم ہماری پارٹی کو ووٹ دینے آئے ہیں
بتائیں کون سی چاء پینی ہے؟ووٹ تو کاسٹ کر دیا تھا الف ب پ میں مراسلہ کے بعد... میں چائے کی آفر جو آپ نے دی تھی اس کے بارے میں پوچھ رہا تھا کہ وہ کب ملے گی
ہاں نا۔۔۔ بس اسے ایکٹو اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔ہیں آپ کا دماغ بھی ہے ؟
پتی تیز چینی ہلکیبتائیں کون سی چاء پینی ہے؟