اربش علی
محفلین
بہت سے ممبرز کو کئی بار ٹیگ کیا گیا مگر ووٹ وہیں کے وہیں ٹھہرے ہیں۔اتنی جلدی نہیں۔۔۔سب کو وقت دیا ہے کہ ووٹ کریں۔ ابھی صرف 20 ممبرز نے ووٹ کیا ہے۔ ویسے اب ان لوگوں کو سامنے آنا چاہیے جو ووٹ ڈسپلے ہونے سے ڈرتے تھے یا جو آخر میں فیصلہ کن ووٹ کرنا چاہتے تھے۔

