یاز
محفلین
مری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوںکیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
مری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوںکیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی؟مری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
یہ تو صبح پتہ چلے گا۔پہلے وڈیرے کی بات ہوئی تھی۔۔۔جب وہ مہیا کیا تو استخارے کی!
استخارے پہ ظہیر صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے اس کا ربط فراہم کریں یا ایسے ہی ہمارے حق میں آ جائے گا؟
اقرار در اقرار!یعنی
صد فیصد انکار
اے تُسی آکھیا؟ پر کیوں آکھیا؟آبجیکشن سسٹینڈ
پھوٹ نہیں پڑی ۔ ہم تو ڈٹے کھڑے اپنی جماعت کے لیڈر کے ساتھ۔پھوٹ پڑ جانا کو جملے میں استعمال کریں،نیز مثال سے واضح کریں۔
انہاں دا جو دل کردا اے آکھدے نیں۔۔اپنے پارٹی لیڈر وانگوں کدی دماغ دیاں کسوٹیاں توں گل لنگھان دی کوشش نئیں کیتی!اے تُسی آکھیا؟ پر کیوں آکھیا؟
ازراہ تذکرہ واصف علی واصف صاحب کی ایک بات یاد آگئی جس کو تمام عمر پلو سے باندھ کر رکھا:ہ جب دونوں ایک ہیں تو جھگڑا کس بات کا ہے۔
یعنی آج آپ جاگتے رہنا کا نعرہ لگاتے رہیں گے رات بھر؟الیکشن میں سب ممکن ہے۔
فارم 45 کے لیے پہرہ دینا ہو گا اور فارم 47 بھی لینا ہو گا ورنہ آر او کے آفس میں نتائج بدلے جا سکتے ہیں ۔
کیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
بھلیکھے نیں سارے
اوہ کتھے پہنچ گئی لڑکی ۔پھوٹ نہیں پڑی ۔ ہم تو ڈٹے کھڑے اپنی جماعت کے لیڈر کے ساتھ۔
آپ کی لیڈرن محترمہ نے کہا تھا کہ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ کہنے والے اک جماعت نیں۔
ہم نے ان کی اسی بات پر لکھا تھا کہ جب دونوں ایک ہیں تو جھگڑا کس بات کا ہے۔
ہُن تسی دسو کہ یہ پھوٹ پڑی ہے یا اتفاق دا مظاہرہ ہویا ہے۔
جے پارٹی لیڈر دا دماغ ہوندا اے تے او تقریراں دوسریاں کولوں کیوں لکھواندا اےانہاں دا جو دل کردا اے آکھدے نیں۔۔اپنے پارٹی لیڈر وانگوں کدی دماغ دیاں کسوٹیاں توں گل لنگھان دی کوشش نئیں کیتی!
ساڈے کولوں تے دوجے لکھواندے نیں۔۔۔۔سانوں ایس اوپن اینڈڈ سوال دا جواب کی پتہ!!!جے پارٹی لیڈر دا دماغ ہوندا اے تے او تقریراں دوسریاں کولوں کیوں لکھواندا اے
لیکن ہم نے تو ٹماٹر کے بیج لگائے ہی نہیں۔ پھوٹیں گے کیسے۔اوہ کتھے پہنچ گئی لڑکی ۔
ہم تو کہہ رہے تھے کہ یوں جملہ بنایا جائے جیسے
ٹماٹر کے بیج زمین میں دبا کے پانی لگایا تو کچھ دن بعد وہ پھوٹ پڑے
فیر کیوں ذہین کہلوان دا شوق چڑھیا اے تہانوں۔ساڈے کولوں تے دوجے لکھواندے نیں۔۔۔۔سانوں ایس اوپن اینڈڈ سوال دا جواب کی پتہ!!!
پس ثابت ہوا کہ قسمت کو فوٹو سینتھیسز سے بچا کر رکھیں ورنہ یہ کسی بھی وقت۔۔۔۔۔لیکن ہم نے تو ٹماٹر کے بیج لگائے ہی نہیں۔ پھوٹیں گے کیسے۔
البتہ پودینہ لگایا تھا جو رج رج کے پھوٹا ہے۔ ہرا تے کچور۔
لوکو! میں کیہڑے پاسے جاواں!!!!!!فیر کیوں ذہین کہلوان دا شوق چڑھیا اے تہانوں۔
تے بناؤ فیر منٹ مارگریٹا وغیرہلیکن ہم نے تو ٹماٹر کے بیج لگائے ہی نہیں۔ پھوٹیں گے کیسے۔
البتہ پودینہ لگایا تھا جو رج رج کے پھوٹا ہے۔ ہرا تے کچور۔