الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھوٹ پڑ جانا کو جملے میں استعمال کریں،نیز مثال سے واضح کریں۔
پھوٹ نہیں پڑی ۔ ہم تو ڈٹے کھڑے اپنی جماعت کے لیڈر کے ساتھ۔
آپ کی لیڈرن محترمہ نے کہا تھا کہ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ کہنے والے اک جماعت نیں۔
ہم نے ان کی اسی بات پر لکھا تھا کہ جب دونوں ایک ہیں تو جھگڑا کس بات کا ہے۔
ہُن تسی دسو کہ یہ پھوٹ پڑی ہے یا اتفاق دا مظاہرہ ہویا ہے۔
 
ہ جب دونوں ایک ہیں تو جھگڑا کس بات کا ہے۔
ازراہ تذکرہ واصف علی واصف صاحب کی ایک بات یاد آگئی جس کو تمام عمر پلو سے باندھ کر رکھا:
اگر ساتھ رہنا نہیں تو جھگڑا کس بات کا؟ اور اگر ساتھ رہنا ہے تو جھگڑا کس بات کا!!!
 
یاز

محفلین
پھوٹ نہیں پڑی ۔ ہم تو ڈٹے کھڑے اپنی جماعت کے لیڈر کے ساتھ۔
آپ کی لیڈرن محترمہ نے کہا تھا کہ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ کہنے والے اک جماعت نیں۔
ہم نے ان کی اسی بات پر لکھا تھا کہ جب دونوں ایک ہیں تو جھگڑا کس بات کا ہے۔
ہُن تسی دسو کہ یہ پھوٹ پڑی ہے یا اتفاق دا مظاہرہ ہویا ہے۔
اوہ کتھے پہنچ گئی لڑکی ۔
ہم تو کہہ رہے تھے کہ یوں جملہ بنایا جائے جیسے
ٹماٹر کے بیج زمین میں دبا کے پانی لگایا تو کچھ دن بعد وہ پھوٹ پڑے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ کتھے پہنچ گئی لڑکی ۔
ہم تو کہہ رہے تھے کہ یوں جملہ بنایا جائے جیسے
ٹماٹر کے بیج زمین میں دبا کے پانی لگایا تو کچھ دن بعد وہ پھوٹ پڑے
لیکن ہم نے تو ٹماٹر کے بیج لگائے ہی نہیں۔ پھوٹیں گے کیسے۔
البتہ پودینہ لگایا تھا جو رج رج کے پھوٹا ہے۔ ہرا تے کچور۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top