مبارکباد عاطف بھیا کو منصبِ 26000 ہزاری بہت بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
93049ab1-8c08-4f24-9dbe-8f4b0c6d4b60.jpg

سید عاطف علی
بھیا کو منصبِ
26000
ہزاری
بہت بہت بہت مبارک

ہماری طرف سے ڈھیروں مبارکباد
اللہ تعالی ان کو ہر طرح کی کامیابی سے نوازے اور ہمیشہ خوش رکھے

آمین
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپا ۔ یہ ہوا میرا چھبیس ہزارواں ۔ مراسلہ ۔
مورخہ 14 جون 2025 بوقت سواسات بجے تین گھنٹے زائد ٹائم زون گرینچ اوسط وقت ۔انگلیاں میری کیبورڈ پر نظریں میری مانیٹر پر۔قبول کی میں نے یہ مراسلوں کی تعداد والے آخری سنگ میل کی مبارکبار ۔تائب ہوا میں الف بے پے اور یا ھ و کے دھاگوں سے۔رخ میرا اب ڈسکورڈ کی جانب :) :) :) ۔
شکریہ شکریہ شکریہ ۔آپا اور سب احباب۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپا ۔ یہ ہوا میرا چھبیس ہزارواں ۔ مراسلہ ۔
مورخہ 14 جون 2025 بوقت سواسات بجے تین گھنٹے زائد ٹائم زون گرینچ اوسط وقت ۔انگلیاں میری کیبورڈ پر نظریں میری مانیٹر پر۔قبول کی میں نے یہ مراسلوں کی تعداد والے خری سنگ میل کی مبارکبار ۔تائب ہوا میں الف بے پے اور یا ھ و کے دھاگوں سے۔رخ میرا اب ڈسکورڈ کی جانب :) :) :) ۔
شکریہ شکریہ شکریہ ۔آپا اور سب احباب۔
بھیا سچ الفاظ میں ہم آپکو نہیں بتا سکتے کہ ہمیں آپکے 26000
ہزاری کی کتنی خوشی مراسلہ میٹر دیکھتے ہی ہم نے لڑی بنانے میں ذرا دیر نہ کی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥇
 
بہت خوشی ہوئی کہ ہم نے ایک چلینج دیا اور وہ پورا ہوا۔ آپ کے مراسلہ جات ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہ ہین۔ آپ کو اور سبھی محفلین کو مبارک ہو کہ آپ چھبیس ہزاری ہوئے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی کہ ہم نے ایک چلینج دیا اور وہ پورا ہوا۔ آپ کے مراسلہ جات ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہ ہین۔ آپ کو اور سبھی محفلین کو مبارک ہو کہ آپ چھبیس ہزاری ہوئے!!!
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
 
Top