گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں واقعی۔ اب چوٹیں ہی بے شمار۔ کس کس کو یاد رکھیں ہم۔پھربھول گئیں آپ ۔ پچھلی بار سر کے پچھلے حصے میں لگی تھی ۔![]()
ہاں واقعی۔ اب چوٹیں ہی بے شمار۔ کس کس کو یاد رکھیں ہم۔پھربھول گئیں آپ ۔ پچھلی بار سر کے پچھلے حصے میں لگی تھی ۔![]()
آپے ای رڑھ گیابس فیر آخری موقع ہی سی وفاداریاں وخان دا۔ روڑھ تا!!!
تم دونوں ہی سمجھ جاؤ کہ بھائیوں کو آزمائش میں کیوں ڈالتی ہو ۔ ساری عمر مان رکھے ہیں اب بڈھے وارے سائیڈ کوٹنا اچھا نہیں لگتانسنے سے پہلے دوسری بہن کو سمجھاتے جائیے نا
سائیکل والا مرزاسارے مرزا صاحباں والے نہیں ہوتے، کچھ سائیکل والے بھی ہوتے ہیں۔
انہوں نے سنگاکارا کا نام اپنے ہاتھ سے لکھ کر مہر لگائی ہونی۔انہوں نے مخالفین کو ووٹ دیا ہے۔۔۔۔اب بھی انہیں سپورٹ کریں گے؟ 😭
بریانی اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیش کریں گی وہ؟پیاز کاٹتے ہوئے
سنگھا بارا تو سنا تھا وہ بھی الٹا یہ سنگا کارا کون ہے؟؟انہوں نے سنگاکارا کا نام اپنے ہاتھ سے لکھ کر مہر لگائی ہونی۔
جا رہے۔۔۔آپ تسلی سے چائے بنائیں، پھر کوئی نا کوئی یاد کروا دے گا۔
آپ کو کیا لگتا ہے اور کیا مصروفیت ہے اتنی جو وہ اپنے الیکشن پہ بھی نہیں آ رہے!!تو گھر میں کیا کر رہے ہیں ۔ سرکس میں جائیں ۔![]()
آہم۔۔۔ یعنی اے خان نے پیاز کٹوائے ہیں۔پیاز کاٹتے ہوئے
تو وہ گھڑے والے کون تھے۔۔۔تو کیا مرزا، صاحباں کی طرف جانے کا سفر سائیکل پہ طے کیا کرتا تھا۔
شاوا بھئی شاوا۔
ٹھیک ہے ۔۔۔ سمجھ گئے فیصل بھیاتم دونوں ہی سمجھ جاؤ کہ بھائیوں کو آزمائش میں کیوں ڈالتی ہو ۔ ساری عمر مان رکھے ہیں اب بڈھے وارے سائیڈ کوٹنا اچھا نہیں لگتا
وہ تو حاجی مہینوال خان قادری سلفی جہلمی نہیں تھے؟؟تو وہ گھڑے والے کون تھے۔۔۔
سوہنی مہینوالتو وہ گھڑے والے کون تھے۔۔۔
ان کے سر پر چوٹیں لگی تھیں، ایسی باتیں نہیں کرتے۔تو وہ گھڑے والے کون تھے۔۔۔
ووٹ نئیں آ رئے۔۔۔۔گلاں آ رئیاں نیں!ان کے سر پر چوٹیں لگی تھیں، ایسی باتیں نہیں کرتے۔
گھڑے پر محترمہ صاحباں صاحبہ دریا میں سفر کرتی تھیں۔تو وہ گھڑے والے کون تھے۔۔۔
ترازو ایک دم برابر پلڑوں والا ہونا چاہئیے۔دنیا اور آخرت میں انصاف کی علامت
ترازو کو ووٹ دو
ہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گےان کے سر پر چوٹیں لگی تھیں، ایسی باتیں نہیں کرتے۔