مریم افتخار
محفلین
بس فیر آخری موقع ہی سی وفاداریاں وخان دا۔ روڑھ تا!!!جب محفل ہی اٹھ گئی غالب
کیوں کسی کا گلہ۔۔۔ وغیرہ
بس فیر آخری موقع ہی سی وفاداریاں وخان دا۔ روڑھ تا!!!جب محفل ہی اٹھ گئی غالب
کیوں کسی کا گلہ۔۔۔ وغیرہ
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمیش تے 😂کھڑے ہونا ہی کیوں تھا۔ بیٹھنے میں کیا تامل
یہ کب ہوا ؟پلڑے کا تو نہیں معلوم۔ البتہ مریم کے آنچل کا پلو بھاری ہوا تھا ان کے آبدیدہ ہونے کی وجہ سے۔ جسے انھوں نے نچوڑ کر ہلکا کر دیا۔
دوسرے امیدوار نے اغوا کرادیا ہے ۔ حامیوں کو قیمہ نان اور بریانی میں مصروف کردیا ہے ۔مجھے یہ امیدوار ، ان کا کوئی حامی یا انتخابی مہم نظر نہیں آ رہی۔ کیا وجہ رہی ؟
وہ سائیکل پر ہیں۔۔۔۔چلانی آتی ہے، روکنی نہیں آتی!!جبھی ابھی تک پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچا ۔![]()
وہ ہیٹرک کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہم ہونے نہ دیویں گے!مجھے یہ امیدوار ، ان کا کوئی حامی یا انتخابی مہم نظر نہیں آ رہی۔ کیا وجہ رہی ؟
نازک صورتحال ہے۔ لگتا ہے ووٹ لہور میں پڑ رہے ہیں۔دوسرے امیدوار نے اغوا کرادیا ہے ۔ حامیوں کو قیمہ نان اور بریانی میں مصروف کردیا ہے ۔
مجھے پورا شک ہے کہ یہ مشورہ اور سائیکل بھی دوسرے امیدوار نے مہیا کی ہوگی ۔وہ سائیکل پر ہیں۔۔۔۔چلانی آتی ہے، روکنی نہیں آتی!!
کسی کارنامے کا صلہ ہی دیا جا رہا ہو گا تمغے کی صورتمجھے بس تمغۂ امتیاز دیا جا رہا ہے۔😄
کیوں بھئی ؟ ہیٹ ٹرک تو ریکارڈ ہوتا ہے۔وہ ہیٹرک کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہم ہونے نہ دیویں گے!
اے خان بھائی کی وفاداریوں پر روئی تھی۔ اب ٹھیک ہوں!یہ کب ہوا ؟
ایسا ہی ہے ۔ دونوں لہوڑ کے ہی ہیں ۔نازک صورتحال ہے۔ لگتا ہے ووٹ لہور میں پڑ رہے ہیں۔
شروع کے صفحات میں۔یہ کب ہوا ؟
چنگا پھڑیا جےنازک صورتحال ہے۔ لگتا ہے ووٹ لہور میں پڑ رہے ہیں۔
کیسی سائیکل ہے یہوہ سائیکل پر ہیں۔۔۔۔چلانی آتی ہے، روکنی نہیں آتی!!
اللہ توبہ۔۔چنگا پھڑیا جے
دونوں امیدوار لاہوری ہیں۔۔۔بس میں پولنگ اسٹیشن پہ آنے سے پہلے ان کے گھر کی باہر سے کنڈی لگا کر آئی ہوں!
گڈ ہو گیا۔۔۔۔اے خان بھائی کی وفاداریوں پر روئی تھی۔ اب ٹھیک ہوں!
جے تسی وی وکھا دو تے آنسو اتے ای رکھے نیں!
ابھی سر کی چوٹ تازہ ہے ۔ اسی قسم کی سوچیں مضر ہوسکتی ہیں ۔کیسی سائیکل ہے یہ
ہمارے محلے میں ایک بھائی تھے بچپن میں جن کوسائیکل چلانی آتی تھی روکنی نہیں آتی تھی۔۔۔اگے تسی آپ سمجھ دار او 🤣کیسی سائیکل ہے یہ