جی میں پہلے ہی بتا چکا ہوںفہیم (شرلاک ہومز) ، ان کو بتائیں کہ کس کس کا ہوا۔ کیونکہ میں آپ کے شاگردوں سے بلواؤں گی تو ہیڈ کانسٹیبل گنڈاسا لے کر پہنچ جائیں گے، "ایہہ ڈولی نئیں اٹھ سکدی"!
جی میں پہلے ہی بتا چکا ہوںفہیم (شرلاک ہومز) ، ان کو بتائیں کہ کس کس کا ہوا۔ کیونکہ میں آپ کے شاگردوں سے بلواؤں گی تو ہیڈ کانسٹیبل گنڈاسا لے کر پہنچ جائیں گے، "ایہہ ڈولی نئیں اٹھ سکدی"!
کوئی لنک شنک عنایت ہو!!!جی میں پہلے ہی بتا چکا ہوں![]()
پہلے اپنا استعفی فہیم کو پیش کریںکوئی لنک شنک عنایت ہو!!!![]()
نہیں نہیں۔۔۔میرے پاس اور بہت کچھ ہے افشا کرنے کو۔ یہ تو لین دین چل رہا ہے ہم کاروباریوں کا!پہلے اپنا استعفی فہیم کو پیش کریں
کچھ ہمیں بھی بتائیں اُدھر یا پھر اُدھرنہیں نہیں۔۔۔میرے پاس اور بہت کچھ ہے افشا کرنے کو۔ یہ تو لین دین چل رہا ہے ہم کاروباریوں کا!
استعفیٰ تو پریس کانفرنس میں دیا جاتا ہے ہمارے ہاں ۔پہلے اپنا استعفی فہیم کو پیش کریں
آپ کے مراسلے سے بھٹو ازم ٹپکے ہے۔ ادھر تم ادھر ہم نماکچھ ہمیں بھی بتائیں اُدھر یا پھر اُدھر
✅✅✅✅✅✅آپ کے مراسلے سے بھٹو ازم ٹپکے ہے۔ ادھر تم ادھر ہم نما
مرے خطوط کہیں کھو گئے ہیںنور وجدان
کہاں ہیں آپکے خطوط ؟؟؟؟؟؟؟
کوئی لنک شنک عنایت ہو!!!![]()
ایسی باتیں سر عام نہیں بتائی جاتیں ، ہم نے وہ بنفس نفیس ظفری بھائی کے گوش گزار کی تھیںپہلے اپنا استعفی فہیم کو پیش کریں
گستاخی معاف!مرے خطوط کہیں کھو گئے ہیں
مری آنکھوں نے اک جہان دیکھ لیا ہے جس کے نغمے سن لینے کے بعد گیت مجھے ڈھال رہے ہیں. میں نے دھجیاں ہوتے وجود کی تَہوں سے دفینۂ حیات نکالا ہے. اس میں بس اک نام رقم ہے ...وہ ہے محبت ہے!
اے محفلِ ہم سخن ....
میں اس محفل سے جدا کب ہوں، نہ یہ محفل مجھ سے جدا ہے. میرے اک خیال کی تال پر شبد تمام حاضر ہوجاتے ہیں. میں ان تمام کو اپنی نرم انگلیوں سے چلاتی ہوِئے کئی محافل مرتب کرتی ہوں ..
ساپا گاما رے ....
تمام محفلین اک تار میں بندھے بس اک شبد گنگناتے ہیں وہ ہے محبت ....
محبت ایسا وجود ہے جو مرے جنم ہونے سے معتبر ہوا ہے. میں نے سب کو جنم دیدیا محبت کے نام پر. اب تمام محفلین مرے دل میں رہتے ہیں. میں رہوں یہ نہ رہوں، یہ محبت سدا رہے گی
اور مرے خطوط
محبت کی لازوال داستانیں ہیں جو امر ہوچکی ہیں .....
یہ ایسے تمام محفلین لیے ہیں جن پر محبت کے ذکر سے مستی چڑھتی ہے. اس لیے میں چاہوں تو سب اک دوڑ میں کھینچے چلے آئیں جیسا کہ رانجھا کے پیچھے اسکی ہیر .....
یہ نثر ہےگستاخی معاف!
پر یہ اگر باقاعدہ ترنم کے ساتھ پڑھ کر ریکارڈ کرلیا جائے تو اچھی چیز وجود میں آجائے![]()
ضرور کیجئےیہ نثر ہے
نظم تو نہیں ....
کوشش کی جا سکتی ہے ویسے