میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

سید عاطف علی

لائبریرین
پائیڈ کنگ فشر ۔ یہ فطرت کا زبردست غواص ہے ۔ سندھ پاکستان ۔

89bmamH.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ایک بھنبھیری ہے۔کتنا اچھا نام ہے ۔
ڈریگن فلائی ۔ نہ یہ ڈریگن ہے نہ فلائی ہے ۔ بلکہ ڈریگن فلائی ہے ۔ یہ کیا عجیب ٹیکسانونیکل نامن کلیچر ہوا ؟

kFTOk6s.jpg
 

یاز

محفلین
بہترین فوٹوگرافی ہے جناب۔ ساتھ میں پرندوں کے نام و مقام وغیرہ سے آگاہی بطورِ بونس بھی
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم اسے حرف عام میں ٹٹیری کہتے ہیں ۔یہ پیاس کی نشانی سمجھی جاتی ہے ۔Red-wattled- lapwing۔ سندھ پاکستان
شاید دریاؤں اور تالابوں کے قریب گھونسلے بنانے کی وجہ سے،

SvmHzM5.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top