سید عاطف علی
لائبریرین
سارہ کا ایک بہت پرانا نمونہ

سپیڈ کوئی اتنی زیادہ تو نہیں لگ رہی
درست لیکن آپ کی آنکھ قانون کی آنکھ سے کافی نرم دل ہے ۔سپیڈ کوئی اتنی زیادہ تو نہیں لگ رہی
160 کلومیٹر فی گھنٹہ؟ سوئی بہت آگے گئی ہوئی ہے۔ 200 تک جاتی ہے؟درست لیکن آپ کی آنکھ قانون کی آنکھ سے کافی نرم دل ہے ۔
اور یہ میری اپنی گاڑی ہے ۔ جو اس سے زیادہ جانے پر ناک بھوں چڑھاتی ہے ۔اس پر شاید ہزار ریال سے جرمانہ ہوگا جو کافی زیادہ ہے ۔
فل 200 ہے اور یہ سپیڈ 165 تھی ۔175 سے اوپر نہیں جا پاتی ۔ڈھلوان ہو تو الگ بات ہے ۔1299 کا انجن ہے ۔160 کلومیٹر فی گھنٹہ؟ سوئی بہت آگے گئی ہوئی ہے۔ 200 تک جاتی ہے؟
ویسے میں اپنی گاڑی کو رینٹل یا کسی اور کی کار سے تیز چلاتا ہوں کہ اس کی رگ رگ سے واقف ہوں
سو میل کے لگ بھگ لگتی ہے۔سپیڈ کوئی اتنی زیادہ تو نہیں لگ رہی