سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

ایکاروس
لنچ وہیں کرنا تھا جہاں پچھلی رات ڈنر کے لئے فلیٹ ٹائر کی وجہ سے نہ جا سکے تھے۔ ابھی ٹائم نہ ہوا تھا لیکن کہیں اور بھی جانے کا وقت نہ تھا اس لئے ہم ریستوران پہنچے اور باہر پانی کنارے بھٹکتے رہے
 
یہ کھانا اتنا لذیذلگ رہا ہے۔ ڈشز کے نام اور مین انگریڈینٹ بتائیے گا، میں ذرا سوئی گیس چیک کر کے آئی (آپ کو نہیں پتہ ہوگا شاید کہ پاکستان میں اس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہے کافی)!
 
آخری تدوین:

زیک

ایکاروس
لنچ کے بعد لائٹ ہاؤس دیکھنا لازم تھا کہ کہیں کوئی لائٹ ہاؤس ہو اور ہم سے مس ہو جائے یہ کیسے ممکن ہے
Neist Point Lighthouse پہنچے
 

زیک

ایکاروس
یہ کھانا اتنا لذیز لگ رہا ہے۔ ڈشز کے نام اور مین انگریڈینٹ بتائیے گا، میں ذرا سوئی گیس چیک کر کے آئی (آپ کو نہیں پتہ ہوگا شاید کہ پاکستان میں اس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہے کافی)!
کافی لذیذ تھا۔ پانچ کورس۔ لیکن چھوٹے چھوٹے تو صحیح رہا۔ فش ہالیبٹ تھی۔cheeses سوفٹ اور ہارڈ دونوں تھے۔ تھری چمنیز کے ویب سائٹ پر جو مینو ہے اس سے کچھ مختلف تھا۔
 
Top