سیما علی
لائبریرین
🫣تو لوجی قارئین ۔۔۔ میرے پچھلے دونوں مراسلوں میں خدشات کی تصدیق ہوگئی۔ یہ رسید بھی حاضر ہے ۔![]()
🫣تو لوجی قارئین ۔۔۔ میرے پچھلے دونوں مراسلوں میں خدشات کی تصدیق ہوگئی۔ یہ رسید بھی حاضر ہے ۔![]()
مقصدیت کہاں سے مل پاوے گی؟فورا سے پیشتر محفل پہ "غیر فعالیت "کے عذر کو "غیر مقصدیت" سے بدلا جائے!!
اس بیان کو آئینِ محفل کی" قراردادِ غیرمقاصد" کے طور پہ کہیں ٹانگ دینا چاہئے، تا کہ نہ تو سند رہے اور نہ ہی بوقتِ ضرورت کام آوے۔بات رسوائی کی ہونے کے باوجود سچ ہے مگر مقصدیت پرستی سے کچھ ایسا ہمیں شغف نہیں۔ ہم وہ لوگ ہیں جو ادھر ادھر کی ہانکتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جینے کا اصل مقصد پورا ہوا۔ باقی سب بڑےمقاصد تو ایویں راہ کی رکاوٹیں ہیں!!!![]()
اگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا جنوں میں کیا کیا کچھ!!مقصدیت کہاں سے مل پاوے گی؟
نیز بے مقصدیت اور غیرمقصدیت میں کم از کم دو فرق بیان کیجئے جائیں۔
یہ ایک اہم موضوع ہے اور نیز لگا کر آپ نے اس پہ تفصیلی تجزیہ مانگ لیا ہے۔ سچ کہوں تو میری کیٹگرائزیشن ذرا ماٹھی تھی۔ آپ کے توجہ دلانے کے بعد سے ایسی چیزوں میں صاف صاف فرق کر پانے کے جتن کرتی ہوں۔ آپ کے آنے سے پہلے تو محفل میں ایسی ایسی محلاتی سازشیں ہوئیں کہ لوگوں نے عبداللہ محمد اور یاز میں کیٹگرائزیشن ختم کرنے کی بھی ٹھان لی تھی حالانکہ ایک کی پرمزاح ریٹنگ کا مسئلہ ہے اور دوسرے کی دوستانہ کا!نیز بے مقصدیت اور غیرمقصدیت میں کم از کم دو فرق بیان کیجئے جائیں۔
اس نوعیت کی غیرمقصدیت اور بے معنویت سے اس ذہنیت کو تقویت ملتی ہے کہ یہ صلاحیت بھی ایک اقلیت کی جمیعت کو ہی ودیعت ہوئی ہے کہ اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت کے مصداق مراسلت و معاملت میں یازیت و کاہلیت کو فوقیت دی جائے، نہ کہ قابلیت و عقلیت کو، کہ فی زمانہ محفل کی شہریت و شریعت میں اسی اشتراکیت کی اکثریت ہے۔اگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا جنوں میں کیا کیا کچھ!!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣اگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا جنوں میں کیا کیا کچھ!!
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇یہ ایک اہم موضوع ہے اور نیز لگا کر آپ نے اس پہ تفصیلی تجزیہ مانگ لیا ہے۔ سچ کہوں تو میری کیٹگرائزیشن ذرا ماٹھی تھی۔ آپ کے توجہ دلانے کے بعد سے ایسی چیزوں میں صاف صاف فرق کر پانے کے جتن کرتی ہوں۔ آپ کے آنے سے پہلے تو محفل میں ایسی ایسی محلاتی سازشیں ہوئیں کہ لوگوں نے عبداللہ محمد اور یاز میں کیٹگرائزیشن ختم کرنے کی بھی ٹھان لی تھی حالانکہ ایک کی پرمزاح ریٹنگ کا مسئلہ ہے اور دوسرے کی دوستانہ کا!
خیر، بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔تو واپس بے مقصدیت اور غیر مقصدیت کے فرق پر ہی آ جاتے ہیں۔ مقصدیت دونوں کا کومن ملٹیپل وغیرہ ہے! پیچھے بچے "بے" اور "غیر"؟ دل تو چاہتا ہے کہ ان کی ریزڈ ٹو پاور زیرو کر دوں تاکہ مزید کشٹ نہ ہی اٹھانا پڑے اور یہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں لیکن چونکہ میں آپ کو جانتئ ہوں، آپ کی بے چین آتما یوں مکتی نہ پاوے گی۔ اس لیے چلتے ہو تو گہرائی میں چلیے۔ جو غیر ہے وہ اپنا نہیں بلکہ پرایا ہے! یعنی مقصدیت ہے مگر پرائی! کسی اور کا ایجنڈا ہے جس پہ ہمارے ہاں ورکرز سے کام لیا جا رہا ہے۔ ٹھیک؟ اور یہ جو بے مقصدیت ہوتی ہے یہ بالکل ویسی ہے جیسے عبداللہ محمد بھائی نے ایک پالیمر انجینئرنگ کی ڈگری لی اور پھر شاپروں کو پالیمر کہہ کہہ کر حقے دھرے اور آخر میں ایک بہن کی لڑی میں آ کر بتایا کہ ایم فل پورا نہ کرکے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں۔ یہ ہے بے مقصدیت کی وہ عظیم مثال جس کا ذکر آپ ضرور سننا چاہتے تھے اور جو ابھی ہاتھ میں ہاکی، بلا، یا تھاپا جو بھی ملے۔۔۔لے کرپہنچتی ہی ہو گی!!!
تقویت عظمت کردار سے پائی ہے کہ ہماس نوعیت کی غیرمقصدیت اور بے معنویت سے اس ذہنیت کو تقویت ملتی ہے
وحشتوں میں دل کی جمعیت کا ساماں ہو گیاصلاحیت بھی ایک اقلیت کی جمیعت کو ہی ودیعت ہوئی ہے
اس ادا سے میں نے دیکھے داغ اپنے خون کےاوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت کے مصداق
امتحاں محبت کا پاس کر لیا میں نےمراسلت و معاملت میں یازیت و کاہلیت کو فوقیت دی جائے، نہ کہ قابلیت و عقلیت
اسیں فیل ایں سرکار!امتحاں محبت کا پاس کر لیا میں نے
اب یہی میں لکھوں گا اہلیت کے خانے میں
چھوڑیں جی یہ باتیں امتحانوں کیامتحاں محبت کا پاس کر لیا میں نے
اب یہی میں لکھوں گا اہلیت کے خانے میں
فیلِ پا والا؟اسیں فیل ایں سرکار!
اج کی پکائیے دس تیرا کی خیال اے!!چھوڑیں جی یہ باتیں امتحانوں کی
یہ بتائیں کیا پکا ہے آج کھانے میں