مریم افتخار
محفلین
پوری تو ویسے پوری ہی ہوتی ہے۔ آدھی ممکن نہیں شاید۔آدھی پوری۔ کیونکہ اگر پوری پوری کھا لی تو حلوہ کھانے کی گنجائش نہ رہے گی۔
لیکن ہم کو پٹھورے پسند ہیں بھئی۔
پوری تو ویسے پوری ہی ہوتی ہے۔ آدھی ممکن نہیں شاید۔آدھی پوری۔ کیونکہ اگر پوری پوری کھا لی تو حلوہ کھانے کی گنجائش نہ رہے گی۔
یا وہ خیر منا لیتیں، یا ہم عید منا لیتے۔ کسی ایک کو تو بلی چڑھنا ہی تھا۔بکروں کو نہیں بلکہ بکروں کی ماؤں کو۔ آخر کب تک خیر منانی تھی انھوں نے۔
یہ قتلے کے اندر م کی بولی اڑائی لگ رہی ہے!!!قتلمے بھی چلیں گے جی
اچھااااا تو وہ عید مبارک کے جواب میں خیر مبارک اس لیے کہتے ہیں۔۔۔معلوم نہ تھا!یا وہ خیر منا لیتیں، یا ہم عید منا لیتے۔ کسی ایک کو تو بلی چڑھنا ہی تھا۔
بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔مائیں تو سب کی سانجھی نئیں ہوتیں؟؟
خون بے شک خوب کھائیں بس چوسیں نہکچھ نہ کچھ خون تو ہم بھی کھا جاتے ہیں گوشت میں۔۔۔لیکن بتلاتا کوئی نہیں!
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہتے ہیں۔ خون آنکھوں میں اتر آتا ہے پھر۔لیکن اتنا ہی خون آنسوؤں میں بہہ بھی تو جاتا ہے، لیکن بتلائیں کہاں
جبکہ بلی جو میاؤں میاؤں کرتے درخت پہ چڑھنا تھایا وہ خیر منا لیتیں، یا ہم عید منا لیتے۔ کسی ایک کو تو بلی چڑھنا ہی تھا۔
او ہو۔۔۔یو آر لیٹ!خون بے شک خوب کھائیں بس چوسیں نہ
خون تو کھولتا بھی ہو گا!!!خون آنکھوں میں اتر آتا ہے پھر۔
اس سے ایک نیم ہارر فلم بھی ذہن میں آتی ہے، پر نام اب یاد نہیں آ رہا۔خون بے شک خوب کھائیں بس چوسیں نہ
کھولتا بھی ہے اور سفید بھی ہو جاتا ہے۔خون تو کھولتا بھی ہو گا!!!
سفید تو شاید ریڈ بلڈ سیلز کی قلت کی وجہ سے ہوتا ہو گا۔ اس کے لئے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔کھولتا بھی ہے اور سفید بھی ہو جاتا ہے۔
قریبی ڈاکٹر سے کیوں؟سفید تو شاید ریڈ بلڈ سیلز کی قلت کی وجہ سے ہوتا ہو گا۔ اس کے لئے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
میں تو پیٹرول کا خرچہ بچا رہا تھا۔ چلیں قریبی نہیں تو دور کے کسی ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔قریبی ڈاکٹر سے کیوں؟
قریب میں تو ڈنگر ڈاکٹر ہے جو ہمارا ہمسایہ ہے
پیٹرول کے خرچے کی فکر کیوں۔۔۔ صحت سے بڑھ کر تھوڑی ہےمیں تو پیٹرول کا خرچہ بچا رہا تھا۔ چلیں قریبی نہیں تو دور کے کسی ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔
جب ہم بچے تھے تو ہماری خالہ کا پڑوسی بھی ایک ڈنگر ڈاکٹر تھا ۔قریبی ڈاکٹر سے کیوں؟
قریب میں تو ڈنگر ڈاکٹر ہے جو ہمارا ہمسایہ ہے
آر ایس۔ یا جے کے ؟میں نے لچ گوگل کیا اس نے مجھے flip flop دکھا دیا۔
یاز
اچھا ہے نا کہ بکریوں کے بیمار ہونے پر پڑوسی ڈنگر ڈاکٹر کام آ جاتا ہےجب ہم بچے تھے تو ہماری خالہ کا پڑوسی بھی ایک ڈنگر ڈاکٹر تھا ۔
اصل بات تو یہ ہے کہ وہ ہماری بکریوں کا علاج کرتا تھا![]()