خوش ہوگی وہ ناجہاں رہے خوش رہے ثمرین
دیکھے بغیر کیسے کہہ سکتے ہیں!خوش ہوگی وہ نا
ڈول لئے بیٹھیں ہیں چائے کا آپکے لئے ۔۔۔حقیقی خوشی چائے پینے اور پلانے سے ہی ملتی ہے۔
ذرا ایک آدھ پیالی ہماری جانب بھی لڑھکا دیں۔۔ڈول لئے بیٹھیں ہیں چائے کا آپکے لئے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صذرا ایک آدھ پیالی ہماری جانب بھی لڑھکا دیں۔۔
ڑے ڈول میں سے ایک آدھ پیالی کی تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔ذرا ایک آدھ پیالی ہماری جانب بھی لڑھکا دیں۔۔
زیادہ چائے پینا اچھی بات نہیں صحت کے لئےڑے ڈول میں سے ایک آدھ پیالی کی تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔
ژولیدگی دیکھیے ذراذرا ایک آدھ پیالی ہماری جانب بھی لڑھکا دیں۔۔
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےژولیدگی دیکھیے ذرا
کبھی ہوں زلف کی ژولیدگی میں وارفتہ
کبھی میں تیری جبیں کی شکن میں رہتا ہوں
سو سو کرتی ناک ہے اور ہم ہیں دوستوںزیادہ چائے پینا اچھی بات نہیں صحت کے لئے
شش!! بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی؟سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیںشش!! بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی؟
ضروری ہے کہ سامنے آیا جائے؟صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
طریقے سے کہی جا سکتی ہے ہر بات، راز کی ہو یا یاز کیشش!! بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی؟
طریقہ تو یہی ہے جگر پر اوپر سے چوٹ کا۔ضروری ہے کہ سامنے آیا جائے؟
ظرافت نہ گئی ، ظروف جل گئےطریقے سے کہی جا سکتی ہے ہر بات، راز کی ہو یا یاز کی
عیش کر کاکا، فکر نہ فاقہظرافت نہ گئی ، ظروف جل گئے