کیا وہ سومرو ہیں؟یہ ایک شخصیت ہے
ہنٹس
الیکٹریکل انجینئر
ماہر تعلیم
سینیٹر رہ چکے ہیں
نہیں سومرو نہیںکیا وہ سومرو ہیں؟
نیز کیا اس ہنٹس والی کسوٹی کی لڑی کو لڑی کہیں گے؟
اب لڑی ہی ہے۔ پہلے لگا اس میں زیادہ پھول پرونے نہ پڑیں گے!لڑی نہیں تو کیا؟
ان کا نام ش یا خ سے شروع ہوتا ہے؟نہیں سومرو نہیں
نہیںان کا نام ش یا خ سے شروع ہوتا ہے؟
نہیںان کا نام الف یا سین سے شروع ہوتا ہے؟
نہیںخٹک ہیں؟
پھر؟
پی پی پی کے طرف سے سینیٹر رہ چکے ہیں
پہلے لوگ میرے ضعف جغرافیہ اور سقم فارسی کو جانتے تھے۔ اب جاتے جاتے آپ نے میری سیاسی کمزوریاں آشکار کرنے کی ٹھان ہی لی ہے تو۔۔۔پی پی پی کے طرف سے سینیٹر رہ چکے ہیں
سندھ سے تعلق ہےپہلے لوگ میرے ضعف جغرافیہ اور سقم فارسی کو جانتے تھے۔ اب جاتے جاتے آپ نے میری سیاسی کمزوریاں آشکار کرنے کی ٹھان ہی لی ہے تو۔۔۔
نہیںراجہ ہیں؟
زیک پلیز کم