مریم افتخار
محفلین
چیٹ جی پی ٹی کے مراسلوں پہ زبردست اور ہمارے والوں پہ پرمزاح۔ز بس شگفتہ شدم، عقل در نمیگنجد
یعنی غیر مصنوعی ذہانت کی کوئی قدر ہی نہیں!!!
ہے کوئی جوہری جسے قدرتی جواہر کی تلاش ہو؟
میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں!
چیٹ جی پی ٹی کے مراسلوں پہ زبردست اور ہمارے والوں پہ پرمزاح۔ز بس شگفتہ شدم، عقل در نمیگنجد
زیں قصہ بگذرم کہ سخن می شود بلندز بس شگفتہ شدم، عقل در نمیگنجد
حیرانم از آنچه نگفتی، نه آنچه گفتیزیں قصہ بگذرم کہ سخن می شود بلند
ہم پرمزاح کو پرمزاح ہی سمجھنے والوں کو پرمزاح نہ سمجھیں تو کیا سمجھیں۔چیٹ جی پی ٹی کے مراسلوں پہ زبردست اور ہمارے والوں پہ پرمزاح۔
یعنی غیر مصنوعی ذہانت کی کوئی قدر ہی نہیں!!!
ہے کوئی جوہری جسے قدرتی جواہر کی تلاش ہو؟
میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں!
چو شوقم دید در ساغر مے افزودحیرانم از آنچه نگفتی، نه آنچه گفتی
او ہو ہو ہووووووو۔۔۔۔۔ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو!!ہم پرمزاح کو پرمزاح ہی سمجھنے والوں کو پرمزاح نہ سمجھیں تو کیا سمجھیں۔
مےام از اشک شد، ساقی نظر کن (وغیرائے اضافت)چو شوقم دید در ساغر مے افزود
وغیرہ
آپ کی غیر سنجیدگی کا یہ منظر ہے ہے تو سنجیدگی کا عالم کیا ہوگا!!!!غیر سنججیدہ قاری
ہوتا ہے ہوتا ہےجرمنی اور کراچی کے ٹائم زون میں فرق کے ذیلی اثرات
لیکن کراچی کی بندرگاہ کا ٹائم زون تو گزشتہ ماہ بدل نئیں گیا تھا!!!!؟جرمنی اور کراچی کے ٹائم زون میں فرق کے ذیلی اثرات
آپ تو یہی ہیں مگر ہم اب وہی نہ ہیں۔ ہم سنجیدہ سے دزدیدہ ہوگئے!یہی ہوں
کچھ کچھ ہوتا ہے۔ہوتا ہے ہوتا ہے
اس کا کنٹرول + زی کروایا نا پھر۔لیکن کراچی کی بندرگاہ کا ٹائم زون تو گزشتہ ماہ بدل نئیں گیا تھا!!!!؟
لیکن زیک گئے ہوئے ہیں گھڑیاں ٹھیک کرنے۔۔۔۔دیکھیں کب لوٹتے ہیں!ہوتا ہے ہوتا ہے
اوور ٹائم پہ آزادی منا رہے ہیں۔یہی ہوں
اے خان بھائی اس پہ معلو ماتی کی ریٹنگ؟؟؟ مجھے تو لگا آپ اوپر پہاڑوں پہ رہتے ہیں تو نیچے سب نظر ہوگی!!!لیکن کراچی کی بندرگاہ کا ٹائم زون تو گزشتہ ماہ بدل نئیں گیا تھا!!!!؟
کپکپاہٹ، سنسناہٹ، تھرتھراہٹ۔۔۔۔۔وغیرہ۔کچھ کچھ ہوتا ہے۔