سیما علی
لائبریرین
302جو چلی تو جاں سے گزر گئی
زیک کی گردن پہ
302جو چلی تو جاں سے گزر گئی
جو رکی تو کوہ گراں تھی وہ؟جو چلی تو جاں سے گزر گئی
ڈائٹنگ نہ کرنے کا یہی نقصان ہےجو رکی تو کوہ گراں تھی وہ؟
منی کی فکر میں دبلے جو ہوئے302
زیک کی گردن پہ
زیک جی دا کی قصور۔302
زیک کی گردن پہ
لپس ٹک ۔۔۔ کیا بات ہے ۔@یاز صاحب آپ کو تو سراغ رساں ہونا چاہیئے تھا ۔لپ سٹک کا یہاں پہ کیا مذکور؟
11🫣منی کی فکر میں دبلے جو ہوئے
رہ یار تو یادگار بنا گئیڈائٹنگ نہ کرنے کا یہی نقصان ہے
قصور پوچھنا واپس لے لوو نئیں تے چلان ہو جانازیک جی دا کی قصور۔
آج لگتا ہے صبح محفل میں ہی ہوئیرہ یار تو یادگار بنا گئی
(جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وغیرہ۔۔۔۔)
ہونا چاہیے کا کیا مطلب ہے؟ آٹھ سال بن باس کس شے کی کاٹی ہے پھر؟لپس ٹک ۔۔۔ کیا بات ہے ۔@یاز صاحب آپ کو تو سراغ رساں ہونا چاہیئے تھا ۔![]()
لانگ آئیلینڈ آئس ٹی؟ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو "چائے" میں
صبح صادق کا وقت ہوا ہی چاہتا ہےآج لگتا ہے صبح محفل میں ہی ہوئی
جیمز بانڈ ۔۔۔۔لپس ٹک ۔۔۔ کیا بات ہے ۔@یاز صاحب آپ کو تو سراغ رساں ہونا چاہیئے تھا ۔![]()
چلیں جلدی پتا چل گیا۔۔۔۔ اب بڑا ہو کے سراغ رساں بنوں گا۔لپس ٹک ۔۔۔ کیا بات ہے ۔@یاز صاحب آپ کو تو سراغ رساں ہونا چاہیئے تھا ۔![]()
یو کے میں؟صبح کاذب گزر گئی کیا؟
بڑا ہو کر نہیں۔۔۔ریٹائر ہو کر۔۔۔۔ کیوں آپا جی؟چلیں جلدی پتا چل گیا۔۔۔۔ اب بڑا ہو کے سراغ رساں بنوں گا۔
اس کے لیئے تو آپ کو دوبارہ چھوٹا ہونا پڑے گا ۔چلیں جلدی پتا چل گیا۔۔۔۔ اب بڑا ہو کے سراغ رساں بنوں گا۔
جانا کہاں ہے۔۔۔۔ سی آئی ڈی میں کام کریں۔جیمز بانڈ ۔۔۔۔
اب شراک ہومز کہاں جائیں