یاز
محفلین
جتنا میونخ ہم سے دور ہے۔میونخ سے کتنا دور ہیں آپ؟
جتنا میونخ ہم سے دور ہے۔میونخ سے کتنا دور ہیں آپ؟
ایسا کبھی دیکھامزے کی بات پی پلا کے بھی پورے ہوش حواس میں
شکر ہے ۔
جرمنی میں ساڑھے بارہ بج رہے ہیںابھی تو جرمنی میں بھی رات ہونے لگی
نشہ اگر شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل وغیرہمزے کی بات پی پلا کے بھی پورے ہوش حواس میں
آپ دونوں کا یہ فیصلہ باہمی ہے؟جتنا میونخ ہم سے دور ہے۔
اگر وہاں ہوتے تو اسے میونخ نہ کہہ رہے ہوتےمیونخ سے کتنا دور ہیں آپ؟
یہ جن بھوتوں کی محفل میں انسان کہاں سے آئےایسا کبھی دیکھا
ابھی پوچھیں گے تو تین گھنٹے بعد جواب بھی آ جائے گا۔۔ پھر آپ نے جاپان کوریا کا گمان کرنا۔آپ دونوں مجھے پھر موقع دے رہے ہیں کہ میں پھر پوچھوں کہ کہاں سے لاگ ان ہیں ۔![]()
اس طرح کے ری کیپچاز انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئےگھڑی بھر کو رئیلٹی چیک دینے آتے ہیں!جرمنی میں ساڑھے بارہ بج رہے ہیں
یہ بھی بتادیں کہ دن کے ساڑھے بارہ ہیں ۔ ورنہ یہ دونوں جرمنی اور یوکے سے باہر نہیں آنے والے ۔جرمنی میں ساڑھے بارہ بج رہے ہیں
اقبال کے مضامین میں یہ نام ہے تبھی لے رہے ہیں۔ وہاں ہوتے تو ان کا نام تھوڑی لیتے!اگر وہاں ہوتے تو اسے میونخ نہ کہہ رہے ہوتے
یہ نہیں ہو سکتا!یہ بھی بتادیں کہ دن کے ساڑھے بارہ ہیں ۔ ورنہ یہ دونوں جرمنی اور یوکے سے باہر نہیں آنے والے ۔![]()
آپ لندن سے چیک کروا لیں نا۔آپ دونوں کا یہ فیصلہ باہمی ہے؟
قاضی وغیرہ کی کیا ضرورت۔۔۔آپ لندن سے چیک کروا لیں نا۔
کیا وہاں اچھے ڈاکٹر ز ہیں ۔آپ لندن سے چیک کروا لیں نا۔
اب درست تلفظ بھی بتا ہی دیں۔اگر وہاں ہوتے تو اسے میونخ نہ کہہ رہے ہوتے
نہیں، فلاپ فلمیں چل جاتی ہیں۔کیا وہاں اچھے ڈاکٹر ز ہیں ۔![]()