ابھی تک کی سیروں اور سفر کے دوران کا سب سے دلچسپ اور یادگار واقعہ؟
سپرلیٹو نکال رہا ہوں۔معصوم آپ سے نہ ہو پائے گا، پہلے خیال کو ہی جامہ وغیرہ پہنا دیں۔
واقعی بڑی مشکل سچوئشن ہوجاتی ہوگی ہم سے ایک مرتبہ ایسا ہوا رضا کو بہت لمبی ڈرائیو کرنا پڑی ۔۔۔جب سے ہم نے ضرور چھوٹا پرس لینا شروع کیا سفر میں اور گلے میں ڈالا تاکہ ساتھ ساتھ رہےورنہ ضروری کاغذات کا مسلۂ گھمبیر ہوجاتا ہےبیگم اپنا پرس اور بھی بہت بار بھول چکی ہیں اور اس کے لئے پچاس میل واپس جانا تو عام سی بات ہے
وہی بچوں والے کھیل۔ فٹبال۔ چھپن چھپائی۔ یسو پنجو۔ میوزیکل چیئرز۔ بورڈ گیمز جیسے لڈو وغیرہ۔ ٹیگ یا پکڑن پکڑائی۔کچھ اپنے بچپن کے بارے میں بتائیں کون سے کھیل کھیلتے تھے اور کن بچوں سے دوستی تھی؟
🥇🥇🥇🥇🥇وہی بچوں والے کھیل۔ فٹبال۔ چھپن چھپائی۔ یسو پنجو۔ میوزیکل چیئرز۔ بورڈ گیمز جیسے لڈو وغیرہ۔ ٹیگ یا پکڑن پکڑائی۔
دوستی زیادہ تر سکول اور ہمسایوں کے ہم عمر بچوں سے۔ جب طرابلس میں اپارٹمنٹ میں رہتے تھے تو بلڈنگ کے بچوں سے۔ بلڈنگ میں پاکستانی اور لیبین فیملیز تھیں لیکن میری عمر کے صرف پاکستانی بچے تھے
اب تو وہ ایک اڈلٹ ہے لیکن میں ہمیشہ سے اس سے برابری کی سطح پر بات کرتا ہوں۔ اس سے اپنے خیالات شیئر کرتا ہوں اور اسے اینکریج کرتا ہوں کہ وہ بھی ہر بات مجھ سے شیئر کرے چاہے وہ بری ہی کیوں نہ ہو۔ یہاں تک اسے کہا ہوا ہے کہ وہ اگر کوئی قتل کرے تو فوری مجھے بتائے۔ میں پہلا کام پولیس کو فون کروں گا اور ساتھ ہی اس کے لئے بہترین وکیل بھی۔ مقصد یہی ہے کہ صرف اچھی باتیں نہیں بتانیں بلکہ سب کچھ۔بیٹی سے ریلیشن شپ فرینڈلی رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ پیرنٹنگ اور فیملی لیڈرشپ میں جہاں سختی کی ضرورت ہو وہاں کیسا مزاج رکھ پاتے ہیں؟
سن بلوغت کو پہنچنا وغیرہ اور لڑکپن بھی اس کے خالص اردو متبادلات ہو سکتے ہیں۔اڈلٹ لائف کا کوئی اچھا اردو متبادل
کاٹے کا آپشن کدھر گیاسن بلوغت کو پہنچنا وغیرہ اور لڑکپن بھی اس کے خالص اردو متبادلات ہو سکتے ہیں۔
یہی سب سے اچھا رشتہ ہے برابری کی بنیاد پر روزآنہ کا ٹیکسٹ آپکی دوستی کو ایک اٹوٹ رشتے میں تبدیل کرتا ہے رضا کاُہمارا رشتہ بھی یہی ہے اُسکی شادی اور بچوں کے بعد بھی ہماری اور ہمارے بیٹے کی دوستی ہے ۔۔ہماری بہت اچھی دوستی ہے اور ہم اکٹھے ہوں تو ہر قسم کے ذاتی سے یونیورسل موضوع پر لمبی گفتگو کرتے ہیں۔ ویسے بھی تقریبا روزانہ ٹیکسٹ یا سنیپ کرتے ہیں
جو اڈلٹ لائف آپ کہہ رہے ہیں نا انڈیپینڈنٹ فیصلوں والی، وہ ہمارے بابوں کی بھی ابھی نہیں آئی۔ اس لیے کاٹے کا آپشن آخری سے چوتھا ہے!کاٹے کا آپشن کدھر گیا
🤓🤓😅😅😅😅😅جو اڈلٹ لائف آپ کہہ رہے ہیں نا انڈیپینڈنٹ فیصلوں والی، وہ ہمارے بابوں کی بھی ابھی نہیں آئی۔ اس لیے کاٹے کا آپشن آخری سے چوتھا ہے!
😂😂😂 😅😂کاٹے کا آپشن کدھر گیا
جواں عمری کہہ لیںمیری اردو زنگ آلودہ ہو چکی ہے لیکن پھر بھی کیا اڈلٹ لائف کا کوئی اچھا اردو متبادل ہے؟
اس کا عمر سے تعلق نہیں ہے بلکہ:جواں عمری کہہ لیں
جو اڈلٹ لائف آپ کہہ رہے ہیں نا انڈیپینڈنٹ فیصلوں والی، وہ ہمارے بابوں کی بھی ابھی نہیں آئی۔ اس لیے کاٹے کا آپشن آخری سے چوتھا ہے!
جب طرابلس میں اپارٹمنٹ میں رہتے تھے تو بلڈنگ کے بچوں سے۔ بلڈنگ میں پاکستانی اور لیبین فیملیز تھیں
ان کے ساتھ میری فیورٹ تصویر ہے جب میں سات برس کا تھا
پی ایچ ڈی کے دوران پڑھاتا رہا ہوں۔ لیب بھی سپروائز کی جونیر لیول (یعنی تیسرا سال) الیکٹریکل انجینیرنگ کی۔ اس کے علاوہ پڑھائی کے دوران peer tutoring کافی کی۔ کتنے ہی سال بچوں کی ٹینس ٹیم جس میں میری بیٹی بھی تھی کا کوچ اور مینجر رہا۔ بیٹی کے سکول میں بھی ہر سال کسی نہ کسی طرح والنٹیر کرتا تھا اور ایک بار میوزک کی کلاس کے ساتھ فلوریڈا شیپرون کے طور پر بھی گیا۔اب تک انجینئرنگ کے علاوہ کچھ اور کام بھی کیا؟ جیسے پڑھانا، یا کوئی اور جابز جو بعد میں کیرئیر کا حصہ نہیں بنیں؟
گا بھی لیتے ہیں یا گا ہی لیتے ہیں؟ایک بار میوزک کی کلاس کے ساتھ فلوریڈا شیپرون کے طور پر بھی گیا۔
جواں عمری کا بھی عمر سے زیادہ تعلق نہیں ہوتا ویسے۔اس کا عمر سے تعلق نہیں ہے بلکہ:
چلیں ظہیراحمدظہیر سے پوچھتے ہیں کہ Adulting کی اردو کیا ہو گیجواں عمری کا بھی عمر سے زیادہ تعلق نہیں ہوتا ویسے۔
لیکن چلیں پھر
خودمختاری کہہ لیں۔
بڑی عید کے بعد ان شاء اللہ!چلیں ظہیراحمدظہیر سے پوچھتے ہیں کہ Adulting کی اردو کیا ہو گی