مریم افتخار
محفلین
معصوم آپ سے نہ ہو پائے گا، پہلے خیال کو ہی جامہ وغیرہ پہنا دیں۔ایک تو آپ نے سپرلیٹو لگا کر سوال مشکل کر دیا۔ دوسرے غور کر رہا ہوں کہ کسی فیلو ٹریولر کو بس کے سامنے دھکیلا جائے یا کوئی معصوم سا قصہ سنایا جائے
معصوم آپ سے نہ ہو پائے گا، پہلے خیال کو ہی جامہ وغیرہ پہنا دیں۔ایک تو آپ نے سپرلیٹو لگا کر سوال مشکل کر دیا۔ دوسرے غور کر رہا ہوں کہ کسی فیلو ٹریولر کو بس کے سامنے دھکیلا جائے یا کوئی معصوم سا قصہ سنایا جائے
نیوزی لینڈ میں ایسا کیا ہے کہ آپ نے بھی ذکر کیا
جب نیوزی لینڈ کی لڑی مکمل دیکھ لیں تو آپ ہی بتا دیں کہ اس میں کیا خاص بات ہے جو کسی اور میں نہیں۔یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے میری نیوزی لینڈ کی لڑی نہیں دیکھی
پہلے کافی سارے صفحات محفل پر دیکھے۔ مگر پھر جب اندر بھانت بھانت کی بولیاں بھی تھیں تو ڈائریکٹ فلکر کھول لیا اور آپ کے سارے ٹوور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ میں یہ نہیں بتا سکتی کہ کیا ہے، بس یہ بتا سکتی ہوں کہ شاید کچھ بھی ایسا نہیں جو نہ ہو۔ بے حد خوب صورت ہر اعتبار سے! مزید کچھ ریسرچ انٹرنیٹ سے بھی کی۔ یہ بھی نوٹ کیا کہ آپ نے اس ہفتے کا منظر کش میں وہاں کے کھینچے ہوئے درخت کی تصویر لگائی تھی جس پہ میں نے بیچ بنایا تھا۔ لاسٹ بٹ ناٹ دا لیسٹ، جاب اینڈ پوسٹ ڈاک ایلرٹس آن کر لیے ہیں نیوزی لینڈ کے بھی! امید ہے ایک دن ہم کسی شے کو اتنا چاہیں گے کہ یہ ساری کائنات اسے ہم سے ملانے کی سازش کرے گی وغیرہ۔جب نیوزی لینڈ کی لڑی مکمل دیکھ لیں تو آپ ہی بتا دیں کہ اس میں کیا خاص بات ہے جو کسی اور میں نہیں۔
ایسٹ کوسٹ کہ بیگم کو زیادہ پسند ہے۔ میرے لیے دونوں تقریباً برابر ہیں۔ شاید ایسٹ کوسٹ بائی آ ہیئرایسٹ کوسٹ یا ویسٹ کوسٹ
اورلینڈواورلینڈو یا لاس ویگس
منیسوٹامنی سوٹا یا فلوریڈا
ایل اےشکاگو یا ایل اے
کولوراڈویوٹاہ یا کولوریڈو
یہ موازنہ ٹھیک نہیں کہ ایک شہر ہے اور دوسری ریاست۔ بہرحال سان فرانسسکوسین فرانسسکو یا پنسلوینیا
الاسکاالاسکا یا ہوائی
ٹیکساس (اردو املا بھی عجب ہے)ٹیکسس یا الینائے
سوری فلاڈیلفیا لکھنا تھا، سہواً سٹیٹ کا نام لکھ ڈالا۔موازنہ ٹھیک نہیں کہ ایک شہر ہے اور دوسری ریاست۔ بہرحال سان فرانسسکو
سوچ رہا تھا کہ کیا اچھی ترجمانی کرے گا۔ پھر بیٹی کا فون آیا اور معلوم ہوا کہ اسی ہفتے ہزار میل ڈرائیو کرنا ہیں تو کلک کیا کہ On the Move Again بہترین رہے گاآپ کی آٹو بائیوگرافی کا عنوان کیا ہوگا؟
اتنی لمبی ڈرائیو تنہا ہی کریں گے ؟ آپ کے لیےاتنے لمبے سفر میں کتنے گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد وقفہ لینا لازمی ہو جاتا ہے؟پھر بیٹی کا فون آیا اور معلوم ہوا کہ اسی ہفتے ہزار میل ڈرائیو کرنا ہیں
بدقسمتی آڑے آگئی ورنہ میرا خیال تھا آپ جلد ہی ہو آئیں گے۔ خاص طور پر مجھے بہت تجسس تھا کہ اگر آپ کروبے ڈیم اور تاتے یاما کے الپائن روٹ پر گئے تو کیا تاثرات ہوں گے۔ مجھے یہ جگہ سب سے زیادہ پسند آئی تھی۔ قوی امید اور خواہش ہے کہ یہ خواب جلد شرمندۂ تعبیر ہو۔ نیک تمنائیں!جاپان: یہ بھی کئی سال سے ارادہ ہے۔ @عرفان سعید نے پلان بھی بنا کر دیا تھا۔ لیکن وہ دو کاف!!
بیٹی اور میں دونوں۔ اکثر 3 سے 4 گھنٹے بعد بریک لیتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ میں 400، 450 میل بغیر بریک کے چلا لیتا تھااتنی لمبی ڈرائیو تنہا ہی کریں گے ؟ آپ کے لیےاتنے لمبے سفر میں کتنے گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد وقفہ لینا لازمی ہو جاتا ہے؟
کبھی اوور سپیڈنگ پہ چالان ہوا۔بیٹی اور میں دونوں۔ اکثر 3 سے 4 گھنٹے بعد بریک لیتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ میں 400، 450 میل بغیر بریک کے چلا لیتا تھا
کافی سٹیمنا ہے آپ کا۔ میں تو دو گھنٹے بعد ہی ڈھیر ہو جاتا ہوں۔بیٹی اور میں دونوں۔ اکثر 3 سے 4 گھنٹے بعد بریک لیتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ میں 400، 450 میل بغیر بریک کے چلا لیتا تھا
تین بار کوئی بیس پچیس سال پہلےکبھی اوور سپیڈنگ پہ چالان ہوا۔
اتنی اوور سپیڈنگ کہ اکٹھے تین بارتین بار کوئی بیس پچیس سال پہلے
ورجینیا میں زیادہ اوورسپیڈنگ کریں تو جیل بھیج دیتے ہیں۔ شکر کریں میرے ساتھ ایسا نہیں ہوااتنی اوور سپیڈنگ کہ اکٹھے تین بار
![]()
پہلا انٹرنیشنل سیاحتی دورہ 7 سال کی عمر میں انگلینڈ، جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیم۔پہلا سیاحتی دورہ کب کیا؟ پہلا انڈیپینڈینٹ ٹریول یاد ہے کہ کہاں گئے تھے اور کیسا تھا؟
اس کا مطلب ہے آپ نے پیراگلائیڈنگ اور بنجی جمپنگ کی ویڈیوز نہیں دیکھیںپہلے کافی سارے صفحات محفل پر دیکھے۔ مگر پھر جب اندر بھانت بھانت کی بولیاں بھی تھیں تو ڈائریکٹ فلکر کھول لیا اور آپ کے سارے ٹوور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
وہ تصاویربھی موجود ہیں فلکر پہ لیکن ویڈیوز بھی دیکھتی ہوں اب۔اس کا مطلب ہے آپ نے پیراگلائیڈنگ اور بنجی جمپنگ کی ویڈیوز نہیں دیکھیں
فلی یا پٹسبرگ کا مقابلی سان فرانسسکو سے نہیں ہو سکتا۔سوری فلاڈیلفیا لکھنا تھا، سہواً سٹیٹ کا نام لکھ ڈالا۔
خیر جواب شاید وہی ہو اب بھی۔
کچھ روشنی وغیرہ؟فلی یا پٹسبرگ کا مقابلی سان فرانسسکو سے نہیں ہو سکتا۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓معصوم آپ سے نہ ہو پائے گا، پہلے خیال کو ہی جامہ وغیرہ پہنا دیں۔