بیسٹ وشز آپ کی بیٹی کے لئے۔اس بیماری کا نام ہے "ہیموفیلیا" جس کی عام فہم سی تعریف یہ ہے کہ اس بیماری کے لوگوں میں خون کے وہ خُلیے نہیں ہوتے ہوتے جو خون کو منجمند ہونے میں مدد کرتے ہیں یوں اس بیماری کے حامل افراد کا خون کہیں نہ کہیں سے رستا رہتاہے اور چوٹ لگنے کی صورت میں روکنا محال ہے۔
ہیموفلیا عام طور پر لڑکوں کی بیماری ہے کہ انہیں صرف ایک جین سے ہو جاتی ہے جبکہ لڑکیوں کو دونوں ایکس کروموسوم میں جین کی وجہ سے ہوتی ہے