یاز
محفلین
بابوسر پہ برف کاٹ کاٹ کے لوڈر گاڑیوں میں رکھتے دیکھ کر سب پوچھتے کہ اتنی سردی میں اس برف کا کیا کریں گے۔ ڈیڑھ گھنٹے بعد چلاس پہنچ کے علم ہوتا کہ جو بھی کریں گے، درست ہی کریں گے۔بنجر اور خشک پہاڑ دیکھ کے معلوم ہو جاتا ہے کہ چلاس پہنچ گئے ہیں.