گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو بنیرے پہ بیٹھا کاسنی دوپٹے والی کو دیکھ رہا ہو گا ناچٹا ککڑ ہے
وہ تو بنیرے پہ بیٹھا کاسنی دوپٹے والی کو دیکھ رہا ہو گا ناچٹا ککڑ ہے
🤭🤭🤭🤭🤭شاباش بھئی۔ یہ لڑکی میرے ساتھ ہے۔
انگوٹھے تو بچا لئے، اب سر بھی بچا لیں تو کی بات ہے۔
اور سب کا ایڈریس "بریانی کی دیگ" لکھا ہوتا۔اس طرح تو سب ککڑوں کا شناختی نشان ایک جیسا ہی ہوتا کہ سر پر کلغی۔ اس لئے شاید ان کے شناختی کارڈ نہیں ہوتے۔
✅✅✅✅✅✅وہ تو بنیرے پہ بیٹھا کاسنی دوپٹے والی کو دیکھ رہا ہو گا نا
پیمنٹ یہیں تک تھی۔شاباش بھئی۔ یہ لڑکی میرے ساتھ ہے۔
انگوٹھے تو بچا لئے، اب سر بھی بچا لیں تو کی بات ہے۔
گھر میں سودا بھی نہیں، جیب میں پیسہ بھی نہیں
اسے توارد کہیں گے، سرقہ نہیں۔۔۔😜سودا تو دکان پر ملے گا آپا۔
شاپ میں سودا بھی نہیں، جیب میں پیسہ بھی نہیں
یوں کہیے۔۔۔۔🙂
یہ لڑکی بھی کلیجے کا قیمہ کر کے کباب بنا کر رہے گی۔تو کیا سیدھا گردن کو نشانہ بنائیں
وہ کاٹنے سے نہیں پگھلانے سے کم ہو گی۔۔۔۔چربی کو
لاہور میں چربی کاٹنے والے بہت ہیں۔ آپ کمبلوں سے فارغ ہو لیں بس۔وہ کاٹنے سے نہیں پگھلانے سے کم ہو گی۔۔۔۔
لکڑیاں اکٹھی کی جائیں ۔۔۔۔ کنستر ہمارے پاس ہے تیل کا اور ماچس روفی بھیا کے پاس۔ منٹوں میں چربی پگھل جانی۔
چٹے والے ہوتے ہیںہاں بھئی، ککڑ انسان نئیں ہوتے کیا!!
چٹا ان پڑھ ککڑ ہے۔چٹا ککڑ ہے
کباب۔۔۔ وہ بھی سیخوں پر چڑھا کر۔۔۔ فکر نہ کیجئیے بالکل کچا نہیں رہنے دیں گے۔ پکا کر دم لیں گےیہ لڑکی بھی کلیجے کا قیمہ کر کے کباب بنا کر رہے گی۔
😅😅😅😅😅😅😅😅چٹا ان پڑھ ککڑ ہے۔
غلط بات ہے "بروہی" برادری برا منائے گی ۔برو ہی سمجھ لیا ہوتا۔ آخر کو ککڑوں سے بھائی چارہ کیا ہی جا سکتا ہو گا۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓کباب۔۔۔ وہ بھی سیخوں پر چڑھا کر۔۔۔ فکر نہ کیجئیے بالکل کچا نہیں رہنے دیں گے۔ پکا کر دم لیں گے
✅✅✅✅✅✅غلط بات ہے "بروہی" برادری برا منائے گی ۔
اب کیا ارادہ ہے؟پیمنٹ یہیں تک تھی۔
تبھی تو قربان ہو گیاچٹا ان پڑھ ککڑ ہے۔
دیکھتی ہوں آپ دونوں میں سے کون زیادہ پر جوش ہے!اب کیا ارادہ ہے؟
یا پھر آپ بھی لبرے ہیں۔اسے توارد کہیں گے، سرقہ نہیں۔۔۔😜