تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

یاز

محفلین
وہ کاٹنے سے نہیں پگھلانے سے کم ہو گی۔۔۔۔
لکڑیاں اکٹھی کی جائیں ۔۔۔۔ کنستر ہمارے پاس ہے تیل کا اور ماچس روفی بھیا کے پاس۔ منٹوں میں چربی پگھل جانی۔
اس سے بہتر ہے کہ خود ہی لائپوسکشن کروا کے چربی کے پیکٹ بھجوا دوں۔ کسی کاربونیٹ سے کیمیائی تعامل کرا کے دو چار ٹکیاں صابن کی بن جائیں گی۔
 
Top